وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا،12 نکاتی ایجنڈے پرغور

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا،12 نکاتی ایجنڈے پرغور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو طلب،12 نکاتی ایجنڈے پرغور Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور ترک صدر طیب ایردوان کے دورہ پاکستان میں معاہدوں کی تفصیلات سے کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اس کے علاوہ کابینہ مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات کا بھی جائزہ لے گی جبکہ احساس پروگرام میں ارکان پارلیمان کو شامل کرنے کے معاملے پر بریفنگ بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔اجلاس میں گیس کی قیمتوں اور بجلی بلوں کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے جبکہ دالوں پر ٹیکس ریگولیڑی ڈیوٹی کے معاملے پر بھی غور کیا جائے...

وفاقی کابینہ کو پاکستان اسٹیل ملز کے معاملہ پر بھی غور کیا جائے گا جبکہ بھارت سے ایک بار کے لیے کیڑے مار ادویات کی درآمد کی اجازت کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن کی تشکیل کا معاملہ اور کابینہ مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام پر بھی غور کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا PMImranKhan PTIGovernment CabinetMeeting Tuesday Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

آئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقعآئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقعآئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقع Pakistan PTIGovernment PMImranKhan FederalCabinet PMLQ MQMPakistan pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Asad_Umar PElahiofficial KhalidMaqboolSiddiqui
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:24