کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئرپورٹس پر بینرز آویزاں

پاکستان خبریں خبریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئرپورٹس پر بینرز آویزاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بھارتی مظالم کو بے نقاب اور کشمیریوں کی جدوجہد اجاگر کرنے والے نغمے، ویڈیوزاوردستاویزی فلمیں دکھائی گئیں، ترجمان

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کشمیریوں سے یکجہتی اور یوم سیاہ سے متعلق ملکی ہوائی اڈوں پر بینرز اور اسٹینڈ آویزاں کردیے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بھر کے ائیرپورٹس میں لاؤنجز اور باہر کے احاطے سمیت ایئرپورٹس کی طرف جانے والی سڑکوں پر بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے والے بینرز اور اسٹینڈ آویزاں کیے گئے، ایئرپورٹس پر پہنچنے والے مسافروں میں آگاہی کے لیے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظورکے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظوروزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی
مزید پڑھ »

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعفلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعاے پی سی کا آغاز مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تلاوت کلام سے کیا گیا
مزید پڑھ »

ایسا ایئرپورٹ جہاں رخصت کرتے وقت زیادہ گلے ملنا منع ہےایسا ایئرپورٹ جہاں رخصت کرتے وقت زیادہ گلے ملنا منع ہےکچھ لوگوں نے اس سے اتفاق کیا اور اسے تمام ایئرپورٹس پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزچیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت پاکستان نہ آنے کیلئے مختلف بہانے تلاش کررہا ہے، ان بہانوں میں سکیورٹی پر خدشات کا اظہار بھی شامل ہے
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیقومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیخواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا کو اظہار خیال کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر بات کرنے کی اجازت طلب کی
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:14:55