شینن کا ذکر کرنے والے انھیں وہ ہستی قرار دیتے ہیں جس نے ’مستقبل‘ کو ایجاد کیا یا پھر یوں کہیے کہ وہ ’حال‘ جس میں ہم جی رہے ہیں وہ کلاڈ کی مرہون منت ہے۔
کلاڈ شینن کے مطابق ’ایک سائنس فکشن مصنف کی طرح میرا دماغ گھومتا ہے اور مجھے دن رات مختلف چیزوں کا خیال آتا ہے کہ اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا‘نیو یارک میں واقع بیل لیبارٹریز میں ان کے ساتھ کام کرنے والوں کو یاد ہے کہ کیسے وہ چار گیندوں کے ساتھ کرتب کرتے ایک پہیے کی سائیکل پر راہداریوں سے گزرتے تھے۔
یہی وجہ ہے کہ شینن کا ذکر کرنے والے انھیں وہ ہستی قرار دیتے ہیں جس نے ’مستقبل‘ کو ایجاد کیا یا پھر یوں کہیے کہ وہ ’حال‘ جس میں ہم رہ رہے ہیں وہ کلوڈ کی مرہون منت ہے۔’بیل لیبز اور ایم آئی ٹی میں بہت سے لوگ کلاڈ شینن کی بصیرت کا موازنہ آئن سٹائن سے کیا کرتے تھے۔ جبکہ کچھ اس موازنے کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہیں۔ جیسا کہ ’فارچونز فارمولا‘ کے مصنف ولیم پاؤنڈ سٹون اس کو شینن کے ساتھ غیر منصفانہ موازنہ قرار دیتے...
راب گڈ مین نے کہا کہ ’کمپیوٹر یا سمارٹ فون کا تصور کرنا آسان ہے، لیکن ان خیالات کا تصور کرنا زیادہ مشکل ہے جنھوں نے انھیں ممکن بنایا۔‘ تاہم ہر مسئلے کے حل کے لیے پورے نظام کو دوبارہ ترتیب دینا پڑتا تھا تاکہ وہ مناسب طریقے سے کام کر سکے۔ یہ یقینا ایک پریشانی تھی تاہم شینن کے لیے نہیں۔نیویارک کے ریسرچ سینٹر میں 1920 کی دہائی میں بش اور ان کے طالب علموں کی جانب سے تخلیق کیا گیا ایک سسٹم جس نے دو ہفتوں میں ریاضی کا حساب کتاب ممکن بنایا
اس سادہ اور شاندار طریقہ کے ساتھ انھوں نے ’ڈیجیٹل انقلاب کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ‘ جاری کیا۔ ایلین وگنس نے اپنی کتاب ’ریت اور چپس سے سلیکون تک‘ میں اس بات کا ذکر کیا ہے۔شینن نے جدید کمپیوٹر کے وجود میں آنے سے تقریباً ایک دہائی قبل اس کے اندرونی آپریشنز کو منظم کرنے کا اہم خیال پیش کیا تھا۔ اس کے علاوہ انھوں نے یہ بھی پتا چلایا کہ ان کوڈز کو زیادہ مؤثر طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے، تاکہ اسے زیادہ سے زیادہ ٹیلی گراف، ریڈیو، ٹیلی ویژن، یا ٹیلی فون کے ذریعے منتقل کیا جا سکے۔
آخر کار انھوں نے اپنے تذبذب پر قابو پا لیا اور ان کا یہ اہم مقالہ سنہ 1948 میں بیل سسٹم ٹیکنیکل جرنل میں شائع ہوا۔بیل لیبز میں شینن کے بہترین دوستوں میں سے ایک جان پیئرس یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ ’کسی بجلی کے جھٹکے کی طرح تھا۔‘ لیکن ان کا کام اتنا انقلابی تھا کہ اسے انٹرنیٹ سے لے کر ڈی این اے میں جینیاتی معلومات تک، بہت سارے شعبوں میں استعمال کیا جانے لگا، حالانکہ انھوں نے ویب کے وجود یا ڈبل ہیلکس کی دریافت سے کئی دہائیوں پہلے اسے وضع کیا تھا۔یہاں شینن کو اپنے ماؤس کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے جسے انھوں نے افسانوی یونانی ہیرو کے نام پر تھیسس رکھا تھا’اے مائنڈ ایٹ پلے‘ نامی کتاب کے شریک مصنف جمی سونی نوٹ کرتے ہیں کہ ان کا نہ صرف ایک شاندار نظریاتی ذہن تھا بلکہ وہ ایک غیر معمولی زندہ دل، عملی اور اختراعی ذہن کے بھی مالک...
’میں اپنے آپ سے پوچھتا رہتا ہوں: کیا ایسا کرنے کے لیے کوئی مشین بنانا ممکن ہے؟ کیا آپ اس تھیورم کو ثابت کر سکتے ہیں؟ یہ اس قسم کے مسائل ہیں جن سے میں نمٹتا ہوں۔ اس لیے نہیں کہ میں کوئی مفید کام کرنے جا رہا ہوں۔‘اپنے نظریے کی اشاعت کے بعد شینن نے لیکچر یا انٹرویوز دینے کی بے شمار دعوتوں کو ٹھکرا دیا کہ ’میں مشہور شخصیت نہیں بننا چاہتا۔‘تاہم انھوں نے ایجادات کا سلسلہ جاری رکھا، جیسے کہ ان کا تھروبیک کیلکولیٹر جو حساب کے لیے رومن ہندسوں کا استعمال کرتا ہے، اور جوئے بازی کے اڈوں میں رولیٹی کو مات...
سمپوزیم کے چیئرمین رابرٹ جے میک ایلیس نے کہا کہ ’یہ ایسا ہی تھا جیسے نیوٹن ایک فزکس کانفرنس میں نمودار ہوا ہو۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو بددعا دے دییاسر حسین اور اقرا عزیز شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی ہیں، جو 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
مزید پڑھ »
تین حکومتوں میں تین سردیاںبڑے دعوؤں کے ساتھ سوئی گیس کی فراہمی کے جو دعوے کیے گئے تھے وہ پورے نہیں ہوئے
مزید پڑھ »
اسپین پولیس نے مبینہ مافیہ ممبران کو گرفتار کر لیااسپین پولیس نے اطالیہ میں چاہتے ہوئے تین 'بہت خطرناک' مبینہ مافیہ ممبران کو حوالہ دیا ہے، جو قتل کی کوشش، ہتھیاروں کے کاروبار اور رقم دھونے کے لیے متهم ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلانجوبائیڈن نے 1923 میں سزا پانے والے مشہور انسانی حقوق کے رہنما کو بھی معافی کا اعلان کیا ہے، جو 1940 میں انتقال کرگئے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی کے نوجوان نے اے اِ آئی سے تیار کیا دل تھام لے پیارے نغمہکراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایاز خان نے اے اِ آئی کی مدد سے 'دل تھام لے پیارے' نغمہ تیار کیا ہے جو کرکٹ شائقین کو حیران کر چکا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کے سابق کرکٹ اسٹار کے ایم ایس دھونی پر سنگین الزاماتسابق اسٹار نے رانجی ٹرافی کے ایک سیزن میں 99.50 کی اوسط سے رنز بنائے تھے اور دھونی کے دور میں بھارتی ٹیم میں آئے
مزید پڑھ »