یاسر حسین اور اقرا عزیز شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی ہیں، جو 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
مشہور اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو کرارا جواب دیا ہے۔
یاسر نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک یوٹیوب تھمب نیل شیئر کیا، جس پر لکھا تھا، "اقرا عزیز کے شوہر اچانک انتقال کر گئے"۔ اس خبر پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے یاسر نے اسٹوری میں لکھا، "یہ خبر جس نے بھی لگائی ہے، اسے اگلی خبر اپنی والدہ کے بیوہ ہونے کی بھی لگانی چاہیے۔" اداکار نے اپنی اسٹوری میں ایک فنی ایموجی بھی شامل کیا۔
واضح رہے کہ ۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے، اور ان کی ازدواجی زندگی شوبز حلقوں میں کافی مقبول ہے۔Jan 14, 2025 01:10 AMیوگراج سنگھ نے ’باہوبلی‘ کو ’بیکار‘ اور ’تارے زمین پر‘ کو ’واہیات‘ قرار دے دیارام چرن کی فلم 'گیم چینجر' کی کمائی میں دھوکہ دہی کا الزاماسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری؛ شہادتوں کی تعداد 60 سے زائد ہوگئیںپولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 72 تک پہنچ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر موقت حکومت نے ابہام جھلکایابنگلہ دیش کی موقت حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر خدشات ظاہر کیں، جس کے بعد ان کی پاسپورٹ منسوخ کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
بھارتی بزنس ٹائیکون کی شادی میں مبارک بادجندل اور ان کی بیگم سنگیتا جندل نے خصوصی طیارے کے ذریعے ممبئی سے لاہور آکر زید حسین کی شادی میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »
فرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس کی عدالت نے ایک 72 سالہ شوہر کو 50 سے زائد افراد کے ساتھ اپنی بیوی کو جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »