کلکتہ زیادتی کیس: ڈاکٹر کے آخری لمحات میں ساتھ کالج پرنسپل کا 'جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ' ہوگا

Cbi خبریں

کلکتہ زیادتی کیس: ڈاکٹر کے آخری لمحات میں ساتھ کالج پرنسپل کا 'جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ' ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عدالت نے گھوش اور چاروں ڈاکٹروں کے پولی گراف ٹیسٹ کی اجازت دی ہے کیونکہ یہ پانچوں مرنے والی ڈاکٹر کے آخری لمحات میں اس کے ساتھ تھے

__فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آئے المناک واقعے کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے والے آر جی کار اسپتال کلکتہ کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش سمیت 5 ڈاکٹروں کا پولی گراف ٹیسٹ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عدالت میں اس کیس کی سماعت ہوئی جس میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے سندیپ گھوش اور دیگر چار ڈاکٹروں کو 9 اگست کو ہونے والی ٹرینی ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے سلسلے میں پیش کیا۔’یہ میری بیٹی کو بری طرح مارتا تھا‘، کلکتہ زیادتی کیس کے ملزم کی ساس کے سنسنی خیز انکشافات۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ سی بی آئی نے سندیپ گھوش اور دیگر چار جونیئر ڈاکٹروں کو شمالی کلکتہ کے سیالدہ میں ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا تاکہ ان جھوٹ کا پتا لگانے کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت طلب کی جا سکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ گھوش نے ٹرینی ڈاکٹر کے قتل کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم انہیں فوری طور پر دوسرے اسپتال میں بڑا عہدہ مل گیا جس نے متعدد سوالات کو جنم دیا ہے۔

اس کے علاوہ سندیپ گھوش کے خلاف سرکاری ہیلتھ سینٹر میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانکلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

بھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےبھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےایک ہفتے قبل بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک 31 سالہ لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی لاش میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگاراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگاآج 3 بجے کمشنرآفس میں حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، تاجروں نے بھی دھرنے کی حمایت کردی، احتجاج کا اعلان
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالابھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیکلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 13:16:10