کم وقت میں دو ارب صارفین کا سنگ میل، واٹس ایپ نے فیس بک، یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کم وقت میں دو ارب صارفین کا سنگ میل، واٹس ایپ نے فیس بک، یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کا استعمال دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، اس بات کا اندازہ یہاں سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ صرف فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں اڑھائی بلین کے قریب ہے تاہم اسی حوالے سے ایک اور خبر ہے کہ فیس بک کی زیر ملکیت واٹس ایپ نے دو ارب صارفین کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔

نے مسیجنگ کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل حاصل کرتے ہوئے دنیا کے سب سے مقبول ترین میسنجر کا اعزاز اپنے نام کرلیا اور یوٹیوب کے برابر پہنچ گئی ہے۔

واٹس ایپ کو سب سے پہلے 2009 میں متعارف کرایا گیا تھا اور 2014 میں فیس بک نے اسے 19 ارب ڈالرز کے عوض خرید لیا تھا۔ کمپنی نے اس موقع پر دنیا بھر میں صارفین کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، حلانکہ بیشتر ممالک میں حکومتوں کی جانب سے اس پر شدید تنقید کی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کا خوف، سونی، ایمازون کا موبائل ورلڈ کانگریس میں شرکت سے انکارکرونا کا خوف، سونی، ایمازون کا موبائل ورلڈ کانگریس میں شرکت سے انکارلاہور: (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والی پر اسرار بیماری کرونا وائرس کے باعث 900 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اس بیماری کے تدارک کے لئے چینی حکومت دن رات ایک کر کے اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں، تاہم ایک خبر مزید کرونا وائرس سے متعلق آئی ہے، اس خبر کے مطابقکرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈبلیو سی) 2020ء بھی متاثر ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوفیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوبوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی
مزید پڑھ »

امریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاں America Iran ISIS NATO QasimSoleimani POTUS HassanRouhani DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:25:11