کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے یہ کارنامہ 30 سیکنڈ میں انجام دیا

کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈموٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظوربیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہالخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہحج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاریگیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرارامریکا کے سیریل ریکارڈ ساز نے کم وقت میں سیکنڈ میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا...

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمائی۔ اس سے قبل وہ ایک منٹ کی کیٹیگری میں 136 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ تاہم، ان کی 30 سیکنڈ کے ریکارڈ کی ابتدائی کوشش کو رد کر دیا گیا تھا۔ ڈیوڈ رش نے ریکارڈ نام کرنے کی ایک نئی کوشش کی اور 30 سیکنڈ میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھما کر 60 بار کا ریکارڈ توڑا۔

اس ریکارڈ کے بعد ڈیوڈ رش کے بیک وقت ریکارڈ کی تعداد 166 ہوگئی اور اب ان کو سب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے کا ریکارڈ بنانے کے لیے محض 15 ریکارڈ درکار ہیں۔ فی الحال یہ ریکارڈ سِلویو سابا کے پاس ہے۔پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہشدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوپ گلوکار داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانپوپ گلوکار داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانعالمی شہرت یافتہ گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم (جے کم) نے 2019 میں اسلام قبول کیا تھا اور اب انہوں نے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“اس روایت کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دور دراز مقامات پرمنتقل ہوجانے والے اہل محلہ سال میں کم از کم ایک بار رابطہ قائم کرلیتے ہیں
مزید پڑھ »

دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبورپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور100 انڈیکس بڑھ کر 73099پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
مزید پڑھ »

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاففلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشافوزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار
مزید پڑھ »

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںچھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںخواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود اپنا معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور جائزہ لیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:09:26