کنگ حمد یونیورسٹی سے متعلق کیس میں سیکرٹری نیشنل ہیلتھ اینڈ سروسز اورسی ڈی اے کو نوٹسز جاری

پاکستان خبریں خبریں

کنگ حمد یونیورسٹی سے متعلق کیس میں سیکرٹری نیشنل ہیلتھ اینڈ سروسز اورسی ڈی اے کو نوٹسز جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کنگ حمد یونیورسٹی سے متعلق کیس

میںسیکرٹری نیشنل ہیلتھ اینڈ سروسز اورسی ی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کنگ حمد یونیورسٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ قطر کی حکومت نے دس سال قبل دس ارب روپے عطیہ کئے تھے ،کیا سی ڈی اے نے ہسپتال کی تعمیر کیلئے اراضی دے دی ہے ؟،نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیا کہ نیب کا اس کیس کے ساتھ کیا لینادیناہے ؟،ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب نے کہا کہ عدالت نے نیب کوکام کرنے سے روک رکھا ہے...

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بہتر ہے نیب کام کرنے سے رکا رہے پہلے ہسپتال بن جانے دیجئے ،میئرصاحب بتائیں یہ اراضی تاحال فراہم کیوں نہیں کی گئی ،میئر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی دوسرے مقدمے میں عدالت پیش ہواہوں یہ معاملہ سی ڈی اے سے متعلقہ ہے ۔سپریم کورٹ نے سیکرٹری نیشنل ہیلتھ اینڈ سروسز اورسی ڈی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی - ایکسپریس اردوواٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی - ایکسپریس اردوسیکشن آفیسر ویلفیئر3 ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کردئیے ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحت جاریسعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحت جاریجدہ : پاکستان قونصلیٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری اور ملک بدری کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، ایسی افواہیں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔تفصیلات کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ نے سوشل میڈیا پر
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور
مزید پڑھ »

بھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرےبھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرےبھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرے India Mumbai Chennai Kolkata CitizenshipAmendmentAct Protests PMOIndia BJP4India htTweets
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:58