5 جون کو مزید 4600 کیسز اور 86 اموات ریکارڈ ہوئیں پنجاب میں ریکارڈ 2040 نئے کیسز ، سندھ میں 1353 ، اسلام آباد میں ریکارڈ 402 کیسز ، پختونخوا میں 569 نئے کیسز اور بلوچستان مین 194 نئے کیسز کی تصدیق
دنیا بھر کو متاثر کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان میں بھی زور پکڑ چکی ہے اور گزشتہ 3 روز سے مسلسل ہزاروں کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد چین سے تجاوز کرچکی ہے۔
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کو دیکھا جائے تو 26 فروری کو پہلا کیس سامنے آیا جس کے بعد 31 مارچ تک مریضوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار تھی جبکہ 18 مارچ کو پہلی موت کے بعد اسی ماہ کے اواخر تک یہ تعداد 26 تک پہنچی تھی۔ اس کے بعد رواں ماہ جون کا آغاز بھی کچھ اچھا نہیں رہا اور گزشتہ 4 روز میں یومیہ 3 سے 4 ہزار کیسز کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
انہوں نے بتایا کہ مزید 22 اموات کے بعد کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 629 ہوگئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جو وائرس کے پھیلاؤ کی ابتدا میں کافی کم متاثر تھا وہاں اب کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ بیان میں وائرس سے مزید 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 541 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Read News Pakistan Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین چین سے زیادہپاکستان میں کورونا متاثرین چین سے زیادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار 264 ہوگئی اور 1770 افراد جاں بحق ہوچکے۔
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسابق رکن اسمبلی کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں بھی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »