کورونا: پاکستان میں 152 نئے مریض، متاثرین کی تعداد 450 سے بڑھ گئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: پاکستان میں 152 نئے مریض، متاثرین کی تعداد 450 سے بڑھ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 147 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 449 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک دو افراد اس مرض سے ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیل کے لیے کلک کریں:

پشاور میں محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق صوبے میں جمعرات کو مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد زیرِعلاج مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے جبکہ دو مریض وفات پا چکے ہیں۔

50 ہزار آبادی والی اس یونین کونسل کے داخلی، خارجی راستوں پر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ منگاہ کے رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور باہر نکلنے کی کوشش نہ کریں۔ خیبر پختونخوا میں بھی حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بازار اب صبح دس بجے سے شام سات بجے تک ہی کھلیں گے تاہم کریانہ اور روزمرہ اشیائےضرورت کی دکانیں 24 گھنٹے کھلی رہ سکتی ہیں۔

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر پہلے ہی 15 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ سیاسی اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے،ہاسٹل بند کرنے اور جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں معطل کرنے کے فیصلے بھی کیے جا چکے ہیں۔بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں جمعرات کو مزید 58 نئے مریضوں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 81 ہو گئی...

نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق بلوچستان کے ایران سے متصل سرحدی شہر تفتان میں ایران سے نئے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تاہم وہاں کے قرنطینہ مرکز میں پہلے سے مقیم دوسرے صوبوں کے تمام زائرین کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ خیمہ بستی کی شکل میں قائم یہ تیسرا بڑا صوبائی قرنطینہ مرکز ہے۔ اس سے قبل تفتان کے علاوہ اور کوئٹہ شہر کے قریب میاں غنڈی میں قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے خطرے سے آگاہی : ٹوئٹر نے ’ہاتھ دھونے‘ کے حوالے سے نئی ایموجی متعارف کروادیکورونا کے خطرے سے آگاہی : ٹوئٹر نے ’ہاتھ دھونے‘ کے حوالے سے نئی ایموجی متعارف کروادیکورونا کے خطرے سے آگاہی کے لیے ٹوئٹر نے ’ہاتھ دھونے‘ کے حوالے سے نئی ایموجی متعارف کروادی ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے لوگوں کو ہر دم کم از کم ہاتھ دھونے سے
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab
مزید پڑھ »

کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سندھ میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وہ صوبہ جس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فوج سے مدد مانگ لیوہ صوبہ جس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فوج سے مدد مانگ لیکراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 17:54:02