کورونا وائرس چھینک یا کھانسی سے 27 فٹ تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس چھینک یا کھانسی سے 27 فٹ تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کھانسی یا چھینکنے والے فرد سے کم از کم 6 فٹ دور رہنا چاہیے۔

تحقیق کے مطابق کھانسی یا چھینک سے بننے والے گیس کے بادل وائرس کے ذرات کو 8 میٹر دور تک لے جاسکتے ہیں۔ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ عالمی ادارہ صحت اور امریکا کے ادارے سی ڈی سی کی گائیلائنز 1930 کی دہائی کے فرسودہ ماڈلز پر مبنی ہیں، جن میں بتایا گیا تھا کہ کھانسی، چھینک یا سانس سے گیس کے بادل کیسے بنتے ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ یہ 'گیس والے بادل' کھانسی، چھینک یا سانس کے دوران خارج ہونے والے ہر حجم کے ذرات کو آگے بڑھاتے ہیں اور کہنی سے منہ ڈھانپ کر چھینکنے یا کھانسی سے ان کو جزوی طور پر روکنا ممکن ہے۔ یہ سائنسدان کئی سال سے کھانسی اور چھینک کے اثرات پر تحقیق کررہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ ذرات مختلف اشیا کی سطح کو آلودہ کرسکتے ہیں جبکہ ہوا میں گھنٹوں تک ایک جگہ رکے رہ سکتے ہیں۔

نیشنل انسٹیٹوٹس آف ہیلتھ ، پرنسٹن یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ وائرس تانبے پر 4 گھنٹے، گتے پر ایک دن ، پلاسٹک اور اسٹین لیس اسٹیل پر 3 دن تک زندہ رہ سکتا ہے جبکہ ہوا میں بھی یہ 3 گھنٹے تک موجود رہ سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آساننزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسانپہچاننے کا آسان طریقہ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایک فٹ بال میچ جو اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بناایک فٹ بال میچ جو اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بناروم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس سنگین تباہی پھیلا چکا ہے اور اب تک پھیلا رہا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ ایک فٹ بال میچ کی وجہ سے ان ممالک میں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچیکورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچیکورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچی coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے: ماہرین نے خبردار کر دیاکورونا وائرس: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے: ماہرین نے خبردار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:19:11