کورونا وائرس سے 19ہزار سے زائد ہلاکتیں، 4لاکھ 35ہزار افراد متاثر - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے 19ہزار سے زائد ہلاکتیں، 4لاکھ 35ہزار افراد متاثر - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

اٹلی میں ایک ہی دن میں 743ہلاکتیں ،تعداد 6ہزار 820ہوگئی ہے۔ اسپین میں بھی وائرس سے ہلاکتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں اور مرنے والوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ اسپین میں گزشتہ روز مزید 738ہلاکتیں ہوئیں،مرنے والوں کی تعداد 3ہزار 434ہو گئی ہے۔

ملائیشیا میں سڑک پر موجود سیکیورٹی اہلکار ہاتھوں میں موجود پلے کارڈ کے ذریعے ایک موٹر سائیکل سوار پر ہدایات پہنچا رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

جان ہوکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 19ہزار 625افراد کورونا وائرس کے سبب موت کی نیند سو چکے ہیں جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4لاکھ 35ہزار سے زائد ہے۔اٹلی میں ایک مرتبہ پھر ایک ہی دن میں 743افراد کی ہلاکت کے بعد وائرس سے ہلاک افراد کی 6ہزار 820ہوگئی ہے جبکہ 69ہزار 176افراد وائرس کی زد میں ہیں۔اسپین میں بھی وائرس سے ہلاکتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں اور مرنے والوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔چین میں وائرس سے 3ہزار 163افارد ہلاک ہوئے...

ملک نے اپنی تمام تر سرحدیں بھی بند کردی ہیں اور منگل کو 60سے زائد غیرملکی لاک ڈاؤن سے قبل اپنے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ادھر بھارت میں 21دن کے لیے سوا ارب سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ ابھی تک کورونا وائرس کی کوئی دوا یا ویکسین ایجاد نہیں ہوئی اور اس سلسلے میں مختلف ادویہ کی آزمائش جاری ہے جس میں سے ایک ملیریا کی دوائی ہائیڈراکسی کلورائیڈ بھی ہے جسے ممکنہ علاج تصور کیا جا رہا ہے۔سنگاپور نے موجودہ بحرانی صورتحال میں ایک سال بعد ہونے والے انتخابات کے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا ہے جس سے وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔سنگاپور میں انتخابات کا انعقاد 2021 کے اوائل میں ہونا ہے لیکن کورونا وائرس کے سبب درپیش خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزرا کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیکورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثر ماریہ بی کے ملازم کو قرنطینہ کردیا گیا - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس سے متاثر ماریہ بی کے ملازم کو قرنطینہ کردیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا ایک وائرس ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس سے لڑنا ہے: چودھری نورالحسن تنویرکورونا ایک وائرس ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس سے لڑنا ہے: چودھری نورالحسن تنویردبئی (طاہر منیر طاہر) کورونا ایک مہلک وائرس ہے جو دن بدن پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، دنیا میں کھیلوں کے مقابلوں کا سب سے بڑا ایونٹ بھی ملتوی ہو گیاکورونا وائرس، دنیا میں کھیلوں کے مقابلوں کا سب سے بڑا ایونٹ بھی ملتوی ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلوں کو بھی جکڑ لیا ہے جنہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:10:27