اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا قابو میں ہے جلد ہی اس پر مکمل قابو پالیں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی
اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا قابو میں ہے جلد ہی اس پر مکمل قابو پالیں گے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، صوبائی وزرائے اعلی سمیت وفاقی وزرائ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں کورونا کی صورتحال، حکومتی اقدامات اور مرض سے متعلق خدشات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے حلقوں میں کورونا کی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے بارے میں پارٹی اراکین کو گائیڈ لائینز فراہم کرتے ہوئے انہیں اپنے اپنے حلقوں میں ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کی...
وزیراعظم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک ہر صورت پہنچانے ہیں، ارکان اسمبلی اپنے حلقوں میں انتظامیہ کے ساتھ مل کرقیمتوں پرنظررکھیں، ارکان اسمبلی کورونا کے اثرات سے نمٹنے کے لیے نوجوانوں کومتحرک کریں۔ حکومتی گائیڈ لائنزپرعملدرآمد کروانے میں انتظامیہ کے ساتھ مل کرکام کریں۔ ارکان اسمبلی مساجد میں ایس اوپیزپرعملدرآمد کرانے میں بھی کردارادا کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کی وبا مسلمانوں کے لیے امتحان ہے،قاری علی حسنمعروف مذہبی اسکالر اور اسلامک سینٹر تجویز القرآن کے چیئرمین قاری علی حسن نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا مسلمانوں کے لیے امتحان ہے اس کا صبر کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا 2022 تک برقراررہ سکتی ہے:امریکی محققینکورونا وبا 2022 تک برقراررہ سکتی ہے:امریکی محققین Read News coronavirus CoronavirusPandemic COVID19 America WashingtonDC research
مزید پڑھ »
پاکستان جلد کورونا پر قابو پا لے گا، چینی سفیرپاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جلد کورونا وائرس کی وباء پر قابو پالے گا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کی خواتین میں کورونا کی شرح بڑھ رہی ہے، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردو26 فیصد خواتین مریض بن چکیں، 10 سال سے کم عمر کے 253 بچے شکار ہوچکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »
سوال پیدا ہورہا ہے کہ کیا کورونا وائرس انسان نے بنایا؟ رحمٰن ملکرحمٰن ملک نے کہا کہ ہمیں اپنے قرضے معاف کرانے چاہئیں، میں نے آئی ایم ایف سے قرض معاف کرانے کے لیے پورا کیس تیار کیا ہے جبکہ حکومت قرض معاف کرانے سےمتعلق مجھ سے مدد لے سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
کون سا پھل کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مفید ہے؟ ماہر صحت نے بتا دیاکون سا پھل کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مفید ہے؟ ماہر صحت نے بتا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »