اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 89 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4 ہزار
471 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ تین دونوں سے کورونا وائرس کے کیس کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے اور اموات میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 30 ہزار 520 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 4471 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 88 ہو گئی ہے جن میں سے 71 ہزار 458 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں َسب سے زیادہ کیسز نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب میں 66 ہزار 943 کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ سندھ میں 69 ہزار 628 ، خیبرپختونخوا 21 ہزار 997 ، بلوچستان میں 9 ہزار 475 ،اسلام آباد 10 ہزار 912، گلگت بلتستان ایک ہزار 288، آزاد کشمیر میں 845 افراد یں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 89 اموات جبکہ کورونا کے مزید 4 ہزار 471 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئیں جہاں تعداد 1435 تک پہنچ گئی ہے ، سندھ میں 1089، کے پی کے میں 521، اسلام آباد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں مزید 2275 افراد میں وائرس کی تشخیص، دنیا میں متاثرین 88 لاکھ سے تجاوز کر گئے - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 64 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3542 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جبکہ برازیل میں بھی متاثرین دس لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کی سنٹرل جیل میں موجود کتنے قیدی کورونا وائرس سے متاثرہیں؟ پریشان کن اعدادوشمار جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کی سنٹرل جیل میں قید ایک چوتھائی قیدیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئےڈھاکا: (ویب ڈیسک) خبریں ہیں کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ سمیت دو کھلاڑی نظم الاسلام اور نفیس اقبال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »