کورین فلم “پیراسائٹ” نے آسکر ایوارڈ میں اپ سیٹ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کورین فلم “پیراسائٹ” نے آسکر ایوارڈ میں اپ سیٹ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

جنوبی کوریا کی فلم “پیراسائٹ” نے تاریخ رقم کردی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Oscars

، بہترین انٹرنیشنل فلم اور بہترین فلم سمیت 4 ایوارڈز لے اڑی۔ ہوکین فینکس بہترین اداکار رینے زل ویگر بہترین اداکارہ قرار پائیں جبکہ ٹوائے اسٹوری فور بہترین اینی میٹڈ فلم ٹھہری۔

یہ آسکرز کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان میں بنائی جانے والی فلم نے “بہترین فلم” کا ایوارڈ جیتا ہے۔ آسکر ایوارڈ میں تاریخ رقم ہوگئی، جنوبی کوریا کی فلم “پیراسائٹ” نے آسکر میلہ لوٹ لیا۔ فلم “پیراسائٹ” نے بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم اور بہترین فلم کے ایوارڈز لے اڑی، بہترین ڈائریکٹر اور اوریجنل اسکرین پلے کا ایوارڈ بھی جیتا۔

منفرد اور بہترین اداکاری کرنے پر فلم “جوکر” کے ہیرو ہوکین فینکس بہترین ادکار قرار پائے۔ فلم “جوڈی” کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ رینے زیل ویگر کو ملا۔ بریڈ پٹ بہترین معاون اداکار اور لارا ڈیرن نے معاون اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ بہترین اینی میٹڈ فلم “ٹوائے اسٹوری فور” قرار پائی۔How to Train Your Dragon: The Hidden World

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ٹچ بٹن کا ٹیزر ریلیز کردیا گیافلم ٹچ بٹن کا ٹیزر ریلیز کردیا گیاعروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ٹچ بٹن کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا farhan_saeed VJURWA SamaaTV
مزید پڑھ »

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کیخلاف قانونی مقدمہ واپس لے لیا گیافلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کیخلاف قانونی مقدمہ واپس لے لیا گیاپاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے خلاف دائر قانونی مقدمہ واپس لے لیا گیا ہے۔ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے تصدیق کی ہے کہ باہو فلمز کے سی
مزید پڑھ »

ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیاساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیانئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں دلہا کے اہل خانہ نے دلہن کی ساڑھی کے رنگ اور کوالٹی کو جواز بنا کر شادی سے ہی انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک میں واقع گاؤں کے رہائشی لڑکا راگھو اور لڑکی سنگیتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے
مزید پڑھ »

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »

اکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرےاکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرےآسکرز 2020 میں پہلی بار ایک غیر ملکی فلم بہترین قرار پائے ہے دیکھیے ایوارڈز جیتنے والے ستاروں کے خوشی بھرے تاثرات
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں سجا 92ویں آسکرز ایوارڈ کا میلہلاس اینجلس میں سجا 92ویں آسکرز ایوارڈ کا میلہلاس اینجلس : 92ویں اکیڈمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ لاس اینجلس میں سجا جس میں بہترین فلم کا ایوارڈ جنوبی کوریا کی فلم ’پیراسائٹ‘ کے نام رہا ۔ تفصیلات کے مطابق فلمی کی دنیا کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:30:20