کون سے کھانے سر کی خشکی کا باعث بنتے ہیں؟

Diet خبریں

کون سے کھانے سر کی خشکی کا باعث بنتے ہیں؟
Mistakes
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اگر آپ سر کی خشکی کو دور کرنا چاہتے ہیں تو شوگر، سوڈا جیسے کھانوں سے گریز کریں

/ فائل فوٹوسر کی جلد پر خشکی مردہ خلیوں کے پھٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے، یہ اکثر مالاسیزیا نامی فنگس کے زیادہ بڑھنے کے نتیجے میں ہوتا ہے جس سے خارش اور جلن ہوتی ہے۔

خشکی بڑھنے کی اور بہت سی وجوہات ہیں لیکن کچھ خوراک ایسی بھی ہوتی ہیں جو خشکی میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔چینی اور پراسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال سر کی جلد پر موجود مائیکرو جینزموں کے توازن کو بگاڑ سکتا ہے اور یہ مالاسیزیا کی نشوونما کو فروغ دیتا ہے جس کی وجہ سے خشکی میں اضافہ ہوتا ہے۔اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کی ناکافی مقدار

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز جلد کی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اومیگا 3 سے بھرپور غذاؤں کا ناکافی استعمال سر کی خشکی کی وجہ بنتی ہے اس کیلئے آپ کو چاہیے کہ مچھلی، السی کے بیج اور اخروٹ کا زیادہ استعمال کریں۔زنک اور وٹامن بی 6، بی 7 اور بی 12 وہ اہم وٹامنز ہیں جو جلد کیلئے انتہائی اہم ہیں، ان غذائی اجزاء میں کمی جلد کی نشونما میں خلل ڈال سکتی ہے اور خشکی کی علامات کو بڑھا سکتی ہے۔جسم میں پانی کی...

جسم میں پانی کی کمی بھی خشکی کی وجہ بنتی ہے، یہ ناصرف سر کی خشکی کو بڑھاتی ہے بلکہ پورے جسم کی جلد کو خشک کردیتی ہے اس لیے ماہرین طب کی جانب سے دن بھر میں 8 گلاس پانی پینے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mistakes

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ’’جنگلی فالودے‘‘ نے دھوم مچادیکراچی میں ’’جنگلی فالودے‘‘ نے دھوم مچادیویسے تو شہر قائد میں کھانے پینے کے حوالے سے بہت سے پکوان اور مقامات مشہور ہیں، جن میں برنس روڈ، بہادرآباد، دو دریا جیسی فوڈ اسٹریٹس شامل ہیں،
مزید پڑھ »

ہمالین پنک سالٹ: کیا ’پاکستان سے نکلنے والا گلابی نمک‘ عام نمک سے فائدہ مند ہے؟ہمالین پنک سالٹ: کیا ’پاکستان سے نکلنے والا گلابی نمک‘ عام نمک سے فائدہ مند ہے؟ہمیں کھانے کے لیبل پڑھنے کی عادت ڈالنی ہوگی اور ہمیشہ ایسے اختیارات کا انتخاب کرنا ہوگا جو کم سوڈیم فراہم کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
مزید پڑھ »

بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیغزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:45:39