وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کوپ 29 میں موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کی اہمیت اجاگرکریں گے
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں جاری کوپ 29 کانفرنس میں موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کی اہمیت اجاگر کریں گے۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کاپ29 کانفرنس کے دوران اعلیٰ سطح نشستوں، تقریبات اور مباحثوں میں شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ کانفرنس میں قائم پاکستان پویلین میں منعقدہ تقریبات اور سرحدی منڈیوں میں مقامی ماحولیاتی کاروائی اور بصیرت فنڈ کے اجراء کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں شریک ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریذرائع کے مطابق صارفین کو نومبر کے بلوں میں کمی کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ نے اسٹیل مل کی بحالی کیلیے روس سے مدد مانگ لیاجلاس کے بعد روسی وفد مزید جائزہ کیلیے اسٹیل مل کا دورہ بھی کرے گا
مزید پڑھ »
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادیقطر توانائی، مائنز اینڈ منرلز اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیرجس قسم کا رویہ یہ لوگ پاکستان میں روا رکھتے ہیں، اس کا نتیجے میں انہیں لوگوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا: دوست عمران خان
مزید پڑھ »
2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ2023 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 420 پی پی ایم تک پہنچ گئی تھی جو کہ صنعتی انقلاب کے عہد کے مقابلے میں 51 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفرلاہور کی فضا آلودہ ہونے سے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، یہ فضا شہریوں کے ساتھ چرند پرند اور نباتات کے لیے بھی نقصان دہ ہے: ماہر ماحولیات
مزید پڑھ »