کویت، چٹانیں گرنے اور مٹی بیٹھ جانے سے 4 کارکن ہلاک، متعدد زخمی Kuwait People Killed Injured Rocks workers
متعدد زخمی ہوگئے جبکہ کئی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کویتی وزیر برائے امور آباد کاری اور وزیر روزگار ڈاکٹر رنا الفارس نے حادثے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے رہائشی منصوبے پر کام کے دوران زیر تعمیر عمارت کی چٹانوں اور ریت کا دھڑن تختہ ہوجانے کے اسباب معلوم کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے۔کویتی وزیر نے ہنگامی تحقیقاتی کمیٹی کو رپورٹ ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ٹھیکیدار کی لاپروائی ثابت ہوگئی تو اس کے خلاف...
کارروائی ہوگی۔ حادثے کا جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کا احتساب ہوگا۔عینی شاہدین نے کہا ہے کہ واقعہ کی اطلاع فورا ہی وزارت داخلہ، وزارت صحت، شہری دفاع اور دیگر متعلقہ اداروں کو کر دی گئی تھی۔شاہدین نے بتایا کہ ’فوری طور ہنگامی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور رات دیر تک امدادی کام جاری رہا۔شاہدین نے کہا ہے کہ امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبنے والے 4 کارکنوں کو نکال لیا اور انہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیاہے تاہم کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے کارروائیاں کی جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شاملکریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شامل CraigMcDermott SharonTredrea Inducted AustralianCricket HallOfFame CricketAus
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-اور پھر ایک دنتھرڈ ورلڈ ملکوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کہ ان کو ایسے لیڈر ملیں گے جو انہیں آسانی سے بیوقوف بنائیں گے۔ ان ملکوں کی قیادت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »
مردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہمردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ Mardan AirForcePlane Crashed PAF Shorkot TrainingAircraftCrashed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
تعلیمی شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیاں، ایک اور بحران کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) تعلیم کے شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں ایک اور بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ نجی جامعات نے اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کیلئے ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »