کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کچے کے علاقوں سے شرپسندعناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا: وزیر داخلہ محسن نقوی

۔ فوٹو فائل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، سربراہ نیکٹا، ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں پاکستان بھر میں پولیس کو جدید ٹیکنالوجی دینے کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور پورے پاکستان کی پولیس کو نئی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے لیے تفصیلی مشاورت ہوئی۔

اجلاس میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے بارے میں کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور تمام آئی جیز نے چینی شہریوں کی سکیورٹی اور حفاظت کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کے راج کیخلاف کیا مانگ لیا ؟ خالد مقبول صدیقی ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کے راج کیخلاف کیا مانگ لیا ؟  سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی   نے بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کے راج کے خلاف اختیارات مانگے ہیں  کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پولیس کچے کے ڈاکوؤں...
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےکچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیگوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دیورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دیڈیجیٹل اکانومی منصوبے کے تحت ڈیٹا اور ٹیکنالوجی کی مدد سے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:40:46