کڑا احتسابی نظام ادارے کے استحکام کیلئے لازم ہے، کوئی بھی فرد بالاتر نہیں ہو سکتا: کورکمانڈرز کانفرنس

Ispr خبریں

کڑا احتسابی نظام ادارے کے استحکام کیلئے لازم ہے، کوئی بھی فرد بالاتر نہیں ہو سکتا: کورکمانڈرز کانفرنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

احتساب میں کسی قسم کی جانبداری، استثنیٰ کی گنجائش نہیں ہوتی، پاک فوج غیرمتزلزل عزم سے مضبوط، کڑے احتساب سے اپنی اقدارکی پاسداری کرتی ہے: کورکمانڈرز کانفرنس

— فوٹو:آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹر میں ہوئی جس میں شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور فورم نے پاکستان کے امن، استحکام کیلئے شہدائےافواجِ پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم کوخطےکی صورتحال، قومی سلامتی کودرپیش چیلنجز، بڑھتے خطرات کےجواب میں آپریشنل حکمت عملی پربریفنگ دی گئی جبکہ فورم نے ملک خصوصاً بلوچستان، خیبرپختونخوا میں سرگرم ملک دشمن قوتوں کے تدارک، منفی اورتخریبی عناصر، ان کے پاکستان مخالف اندرونی وبیرونی سہولتکاروں کی سرگرمیوں کے تدارک کیلئے اقدامات پربھی غور کیا۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل...

فورم نے مزید کہا کہ احتساب میں کسی قسم کی جانبداری، استثنیٰ کی گنجائش نہیں ہوتی، کوئی بھی فرد اس عمل سے بالاتر اور مستثنیٰ نہیں ہوسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج کے ساتھ ہے، کور کمانڈرز کانفرنسپاک فوج کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج کے ساتھ ہے، کور کمانڈرز کانفرنسفوج میں موجود کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد ادارے کے استحکام کے لئے لازم ہے، کسی کو بھی استشنیٰ حاصل نہیں، اعلامیہ
مزید پڑھ »

فوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آرفوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آرپاک فوج کا احتسابی عمل بہت شفاف اور کڑا ہے جو فوری حرکت میں آ کر معاملات کو قانون کے مطابق سختی کے ساتھ نپٹاتا ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ پٹھان ہیں، وہ الفاظ کی قیمت جانتے ہیں، وعدے پر قائم رہے: بالی وڈ ہدایتکارشاہ رخ پٹھان ہیں، وہ الفاظ کی قیمت جانتے ہیں، وعدے پر قائم رہے: بالی وڈ ہدایتکارشاہ رخ خان ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنے والا ایک اچھا دوست ہے جو بڑے دل والا ہے، فلم میں آنے کیلئے کوئی معاوضہ بھی نہیں لیا: ہدایتکار مدثر عزیز
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، بنگلادیش کیخلاف5 کھلاڑی آؤٹپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، بنگلادیش کیخلاف5 کھلاڑی آؤٹراولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا
مزید پڑھ »

بخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختاربخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختارخارش سے اسکن میں کوئی انفیکشن ہو تو اس سے بیماری ٹرانسفر ہوسکتی ہے: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

ریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہمجھے نہیں معلوم کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہی یا لوگ اسے کاسٹ کیوں نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس وقت ریشم کیلئے کوئی کردار نہیں ہے: ہدایتکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:29:25