کہا گیا عمران خان پاپولر ہے مگر آج کے نوجوان میرے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی اڈیالہ جیل میں اچھا کھانا کھا رہا ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، آج نوجوان میرے ساتھ ہیں۔
لاہور میں آسان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کوئی اڈیالہ جیل میں اچھا کھانا کھا رہا ہے تو مجھے اعتراض نہیں، حالات نے کیسا پلٹا کھایا کہ وہ شخص آج میرے پاس اڈیالہ میں بند ہےْ انہوں نے کہا کہ میں نے نہیں کہا اُسے پکڑوں یا چھوڑو بلکہ قانون نے اپنا راستہ خود اپنایا ہوا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ پہلے پاکستان سے لڑ رہے تھے اب آپس میں لڑ رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام جلاؤ گھیراؤ اور فساد سے تنگ آچکے ہیں، باہر نکلنے اور جلاؤ گھیراؤ کی کالز آئیں تو کوئی نہیں نکلا۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بہت پاپولر ہیں، میرے یونیورسٹی پرواگرمز کے بارے میں کہا گیا کہ وہ تیار شدہ ہوتے ہیں، تنقید کرنے والے میرے ساتھ یونیورسٹیز جاکر دیکھ لیں نوجوان میرے ساتھ ہیں۔تحریک انصاف کا عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلانوزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گےٹک ٹاکر سیماگل عرف سائیکو ارباب کی موت کی وجہ سامنے آگئینو دریافت شدہ مینڈک کا نام مشہور اداکار کے نام پر رکھ دیا گیاکراچی: چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی تقریب میں شیردل اسکوارڈن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیاتصاویر میں وینا ملک ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
عمران خان کا حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے پاکستانی ہم شکل کھیر فروش کے سوشل میڈیا پر چرچےمیرا چہرہ ٹرمپ سے ملتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ میرے ساتھ سیلفی لیتے ہیں، یہ سب مجھے بہت اچھا لگتا ہے، سلیم بگا
مزید پڑھ »
اگر ملک کو ترقی کرنی ہے تو بات کرنی پڑے گے، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئیآج بانی پی ٹی آئی سے طویل ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی اپنی جگہ کھڑے ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا
مزید پڑھ »
عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان،آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے لکھا تھا،فوج اور عوام کے فاصلے بڑھ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »