میرا چہرہ ٹرمپ سے ملتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ میرے ساتھ سیلفی لیتے ہیں، یہ سب مجھے بہت اچھا لگتا ہے، سلیم بگا
پنجاب کے ضلع ساہیوال سے تعلق رکھنے والے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے کھیر فروش سلیم بگا کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔
ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والا کھیر فروش سلیم بگا اپنے منفرد انداز میں آواز لگا کر گاہکوں کو متوجہ کرتا ہے۔ سلیم بگا کا کہنا ہے کہ میرا چہرہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتا جلتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ میرے ساتھ سیلفی لیتے ہیں، یہ سب مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیامریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستنومنتخب امریکی صدر نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ اس قانون کے نفاذ کو روک دے جو مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے
مزید پڑھ »
حریم شاہ کا پاکستانی مردوں پر طنزپاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کے بارے میں انتہائی تضحیک آمیز باتیں کیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
مزید پڑھ »
گھر کے سابق مالک کی چھوڑی گئی اشیا، نئی شفٹ ہونے والی فیملی کے وارے نیارےفیملی سوشل میڈیا پر ’ہالی ڈے فیملی‘ کے نام سے جانی جاتی ہے
مزید پڑھ »
عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلہنی سنگھ نے عاطف اسلم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کے امریکی ماڈل کے ساتھ تعلقات کے چرچے، اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیااننیا پانڈے اور واکر بلانکو کے ڈیٹنگ کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »