کیا وقت چل رہا، کیا سرکسیں لگی ہوئیں، پرویز مشرف غداری کیس، فیصلہ چھوڑیں، وقت کیا کیا دکھا جاتا ہے، کل پرویز مشرف، نواز شریف پر مقدمے چلا رہے... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang
کیا وقت چل رہا، کیا سرکسیں لگی ہوئیں، پرویز مشرف غداری کیس، فیصلہ چھوڑیں، وقت کیا کیا دکھا جاتا ہے، کل پرویز مشرف، نواز شریف پر مقدمے چلا رہے تھے، پھر نواز شریف نے پرویز مشرف پر مقدمے چلوائے، کل پرویز مشرف حکمران، نواز شریف باہر، پھر نواز شریف حکمران پرویز مشرف باہر، کل پرویز مشرف، نواز شریف کو واپس نہیں آنے دے رہے تھے.
حکومت بتائے صدر کے دستخط ہو گئے، لیکن صدر ٹی وی انٹرویو میں فرمائیں، ایکسٹینشن سمری آئے گی تو دستخط کر دوں گا، مگر اگلے انٹرویو میں فرمائیں، سوری یاد نہیں رہا، میں تو ایکسٹینشن سمری پر دستخط کر چکا‘‘۔ ہر حکومتی وزیر اس معاملے پر بیان بازی کرے مگر کسی کو یہ پتا نہیں کہ توسیعی نوٹیفیکیشن کہاں، کتنا اہم معاملہ، کیا پنگ پانگ کھیلا گیا۔
وزیراعظم صاحب یہ اس لئے کہ ایک نالائقی، دوسرا ناتجربہ کاری، تیسرا جزا سزا کا نظام نہیں، سب کے سب من موجی، جس کی جو مرضی کہہ دیں، جس کی جو مرضی کر لیں، لہٰذا جو ہونا تھا، وہی ہوا۔ تمام سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ، ممنوعہ فنڈنگ یا باقی بے ضابطگیوں کا پتا چلنا چاہیے، مگر تب جب نیا چیف الیکشن کمیشن آ جائے، جب الیکشن کمیشن کے ممبران پورے ہو جائیں، یہاں یہ بھی سنتے جائیے، اپنی اصولی سیاست ایسی کہ کل جب اپنا فائدہ تھا تو مولانا فرما رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملین مارچ ! کیا کھویا کیا پایا!ملین مارچ ! کیا کھویا کیا پایا! اب جبکہ انکے پلان A اور پلان B بُری طرح فلاپ ہو چکے ہیں تو سیاسی تجزیے شروع ہو گئے ہیں کہ انہوں نے کیا کھویا اور کیا پایا۔ ShaukatAliShah PlanB MoulanaOfficial Dharna Islamabad
مزید پڑھ »
مولانا کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ شوکت یوسفزئی -پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگرمولانا صاحب کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا صاحب کا اگر پلان اے کامیاب ہوا تو بی اور …
مزید پڑھ »
’سرفروشی کی تمنا‘:کیا یہ لڑکیاں ہی تبدیلی لائیں گیفیض احمد فیض کی یاد میں لاہور میں ہر سال میلہ لگتا ہے اور اس میلے میں سب سے زیادہ اقبال بانو کی آواز میں وہ نظم ہی سنائی دیتی ہے: 'لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے، وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے۔'
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں کیا ہوا ؟
مزید پڑھ »
کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجابسابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »