کیا حافظ سعید کو اس بار قید میں رکھا کا سکے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا حافظ سعید کو اس بار قید میں رکھا کا سکے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

HafizSaeed: کیا حافظ سعید کو اس بار قید میں رکھا کا سکے گا؟

@State_SCA کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیںجون 2018 میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ میں ڈال دیا تھا۔ یہ ان ممالک کی فہرست ہے جو منی لانڈرنگ اور شدت پسندی کے مالی معاملات کے خلاف بنائے گئے سٹینڈرڈز کی پاسداری نہیں کر سکے ہیں۔انڈیا ان پر 2008 میں ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگاتا ہے۔ ان حملوں میں 161 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

مگر بہت سے لوگوں نے ان اقدامات کو صرف دکھاوے سمجھا کیونکہ بڑی تنظیموں جیسے کہ جماعت الدعوۃ یا جیشِ محمد کے خلاف کوئی سنجیدہ کارروائی نہیں کی گئی۔ دسمبر میں حافظ سعید پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی اور دو ماہ سے کم عرصے میں اس طرح کا فیصلہ آ جانا پاکستان کے لیے شاید کسی قسم کا ریکارڈ ہو۔ جب انڈیا کی حکومت نے ان پر دسمبر 2001 میں انڈین پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگایا تو انھیں نظر بند کر دیا گیا تھا اور پھر 2006 میں ممبئی ٹرین حملوں کے الزام کے بعد بھی یہی کیا گیا تھا۔انھیں 2008 اور 2009 کے درمیان بھی متعدد بار گھر میں نظر بند کیا گیا جب ان پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ لشکرِ طیبہ نے 2008 میں ممبئی حملے کیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا - Pakistan - Dawn Newsحافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوحافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزاحافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزالاہور میں عدالت نے حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر دو مقدمات میں الگ الگ ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

حافظ سعید کی سزا پر اُن کے وکیل کا حیران کن دعویٰحافظ سعید کی سزا پر اُن کے وکیل کا حیران کن دعویٰپروفیسر حافظ سعید کو سزا کیوں سنائی گئی ہے۔۔۔؟ ان کے وکیل کا دعویٰ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates HafizSaeed
مزید پڑھ »

حافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمحافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی سزا پر
مزید پڑھ »

امریکا کا حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم - ایکسپریس اردوامریکا کا حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم - ایکسپریس اردوحافظ محمد سعید کو سزا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہے، امریکی دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:53