کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر مہاسے نہیں نکلتے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر مہاسے نہیں نکلتے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

کیا چاکلیٹ کھانے سے واقعی آپ کے چہرے پر مہاسے نکلتے ہیں؟ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟ یا یہ بات صرف والدین اپنے بچوں سے کہتے ہیں تاکہ بازار میں وہ انھیں میٹھی چیزیں خریدنے کے لیے تنگ نہ کریں؟ آئیے اس متعلق حقائق کا جائزہ لیتے ہیں۔

ایک عرصے سے لوگ چہرے پر مہاسے نکلنے کا قصور وار چاکلیٹ اور دیگر میٹھی چیزوں کو ٹھہرا رہے ہیں۔ تاہم ایسا لگتا ہے چاکلیٹ کو بے وجہ بدنام کیا گیا ہے۔

چہرے پر مہاسے نکلنا ایک عام مسئلہ ہے۔ مہاسے اس لیے نکلتے ہیں کیونکہ ہماری جلد پر موجود بالوں کی جڑیں تیل اور جلد کے مردہ خلیوں کی وجہ سے بند ہو جاتی ہیں۔ اس وجہ سے دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایک تحقیق میں محققین کا کہنا ہے کہ جدید دور میں ہمارے طرز زندگی کی وجہ سے مہاسوں کا مسئلہ بڑھ گیا ہے۔ اس میں ایسی خوراک شامل ہو گئی ہے جس میں چکنائی اور چربی اور چینی کی مقدار بہت زیادہ ہے۔

زینب لفتہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ مہاسوں کے پیچھے بنیادی طور پر انسان کی جینات کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن خوراک کی وجہ سے سوزش پیدا ہو سکتی ہے۔ زینب لفتہ کا کہنا ہے کہ ’ایسی اشیا جن کی وجہ سے ’گلائیسیمک انڈیکس‘ بڑھ جاتا ہے ان کی وجہ سے جسم میں انسولین کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے۔ اس سے سوزش بھی بڑھ جاتی ہے جس سے جلد میں تیل پیدا ہو جاتا ہے۔ تیل پیدا ہونے کی وجہ سے جلد کے مسام بند ہو جاتے ہیں اور مہاسے پیدا ہو جاتے ہیں۔‘مختلف آبادیوں کو تحقیق میں شامل کر کے متعدد مطالعات کیے گئے ہیں جن میں مہاسوں اور زیادہ چکنائی والی، زیادہ چینی والی غذاؤں کے درمیان تعلق ظاہر ہوا...

جرمنی کی اوسنابروک یونیورسٹی میں امراض جلد کے پروفیسر بوڈو میلنک نے کہا کہ ’مہاسے ہونا جلد کے میٹابولک سنڈروم کی علامت ہے۔ ذیابیطس اور موٹاپے جیسی مغربی بیماریوں کا مہاسوں سے تعلق کی مختلف مثالیں موجود ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں اپنے چہرے پر موجود مہاسے پھوڑتے ہوئے کراہت کیوں نہیں آتیہمیں اپنے چہرے پر موجود مہاسے پھوڑتے ہوئے کراہت کیوں نہیں آتیبہت سے لوگ ایسا کام کرنے سے نہیں ہچکچاتے جو انھیں خود بھی ناگوار گزرتا ہے جیسا کہ چہرے پر نکلنے والے مہاسے پھوڑنا اور عجیب و غریب ویڈیوز دیکھنے میں گھنٹوں گزار دینا۔ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
مزید پڑھ »

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟اس حوالے سے ارمیلا مٹونڈکر اور محسن اختر سے رابطہ بھی کیا گیا لیکن دونوں نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

جوڈیشل پیکج پیش کرنے کیلئے حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں: زین قریشیجوڈیشل پیکج پیش کرنے کیلئے حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں: زین قریشیپارلیمینٹ سے نکلتے وقت ہمارے متعدد ارکان کو یرغمال بنایا گیا، گرفتاریوں سے نہیں ڈرتےحکمت عملی کے تحت پارلیمینٹ میں موجود ہیں : پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرمخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان
مزید پڑھ »

مولانا کا آئینی عدالت پر اختلاف نظر نہیں آیا تاہم اب مندرجات طے کرنا ہیں: مرتضٰی وہابمولانا کا آئینی عدالت پر اختلاف نظر نہیں آیا تاہم اب مندرجات طے کرنا ہیں: مرتضٰی وہابایسا نہیں ہے کہ انگیج نہیں کیا گیا لیکن جیسےاٹھارویں آئینی ترمیم کے موقع پر تفصیلی بحث ہوئی، ویسی اب نہیں ہوئی ہے: پیپلز پارٹی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:39:29