کیا تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جوڑی بھی ٹوٹ گئی؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جوڑی بھی ٹوٹ گئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

دونوں اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کے ساتھ لی گئی تصاویر کو ڈیلیٹ کردیا ہے

بالی ووڈ میں ان دنوں مشہور جوڑیوں کے درمیان طلاق اور علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیںِ، ایسے میں بالی ووڈ کی ایک اور جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کے درمیان بریک اپ کی افواہیں نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی محبت کی کہانی بالی ووڈ کی سب سے پیاری کہانیوں میں سے ایک تھی۔ دونوں نے 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’لسٹ اسٹوری 2‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا، جس کے بعد ان کی کیمسٹری نے نہ صرف پردے پر بلکہ حقیقی زندگی میں بھی سب کو متاثر کیا۔ دونوں کی بڑھتی قربتیں افیئر کی خبروں کو ہوا دیتی رہیں، اور ان کی جوڑی کو مداحوں کی بے پناہ محبت ملی۔

تمنا بھاٹیا نے بھی ایک انٹرویو میں اپنے تعلقات پر کھل کر بات کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ وجے کی ایمانداری اور سچ گوئی نے انہیں اپنے جذبات سمجھنے میں مدد کی۔ تمنا نے کہا تھا، ’’وجے میری زندگی میں خوشی کا بڑا ذریعہ بنے ہیں، اور وہ ہمیشہ میرے لیے سکون کا باعث رہے ہیں۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر جیل خانہ جات کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹصوبائی وزیر جیل خانہ جات کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹصوبائی وزیر نے جیل کے اسپتال کا بھی معائنہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی
مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات سے انکار، نئی امریکی پابندیاں مستردایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات سے انکار، نئی امریکی پابندیاں مستردایران اور روس نے شام کے حوالے سے بھی قریبی مؤقف اختیار کیا اور شام کی خودمختاری اور استحکام کی حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

4 سال کی شادی میں 18 ماہ کی علیحدگی اور پھر طلاق، وجوہات کیا؟4 سال کی شادی میں 18 ماہ کی علیحدگی اور پھر طلاق، وجوہات کیا؟دھناشری ورما اور یوزویندر چہل کی راہیں جدا ہوگئیں
مزید پڑھ »

کراچی، چچا سے بھتہ مانگنے والا بھتیجا چار ساتھیوں سمیت گرفتارکراچی، چچا سے بھتہ مانگنے والا بھتیجا چار ساتھیوں سمیت گرفتاربھتیجہ واردات کا ماسٹر مائنڈ تھا، بھتے کی پرچی گھر پر پھینکی گئی اور پھر فائرنگ بھی کی گئی تھی
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ کی طبعیت بگڑنے پر ہنگامی سرجری، اب حالت کیسی ہے؟اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ کی طبعیت بگڑنے پر ہنگامی سرجری، اب حالت کیسی ہے؟بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ کی ہنگامی طور پر سرجری بھی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

کراچی، جعلی سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، سیکیورٹی گارڈ بھی شاملکراچی، جعلی سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، سیکیورٹی گارڈ بھی شاململزم کی جعلی سرکاری نمبر والی گاڑی میں سائرن اور ریوالونگ لائٹ بھی نصب کی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:52