تفصیلات جانیے: NeoNews AliZaidi PTI
کراچی: علی زیدی آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے، انہیں کچھ دیر میں کلفٹن ہسپتال چیک اپ کے لئے لے جایا جائےگا۔
علی زیدی کا کہنا ہے کہ علاج کے لئے ہسپتال جا رہا ہوں، میڈیا سے گفتگو بھی ادھر ہی کروں گا۔ مسلسل کمر اور سر میں درد ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو 30 دن کے لئے نظر بند کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ ایم پی او تھری کے تحت علی زیدی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے، علی زیدی پر لوگوں کو سڑکیں بلاک کرنے اور دھرنے کےلیے اکسانےاور ہنگامہ آرائی کا الزام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا علی زیدی بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟پارٹی سے علیحدگی؟ علی زیدی نے اہم بیان جاری کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس ، کیا اعلان کرنے جارہے؟کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی آج پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے، وہ ایم پی او کے تحت گھر میں نظر بند ہیں۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کو بڑا دھچکااہم رہنما ساتھ چھوڑنے لگےعلی زیدی کچھ دیر بعد ضیاء الدین کلفٹن کے باہر میڈیا سے بات چیت کریں گے،اس کے علاوہ عامر محمودکیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد
مزید پڑھ »
’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
مزید پڑھ »