ممبئی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سُپر سٹار سنیل شیٹھی کے نانا بننے کی خبریں زیرِ گردش ہیں جس کی وجہ اداکار کا دلچسپ ردعمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اتھیا شیٹھی اور بھارت کے معروف کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق قیاس آرائیاں ہیں۔ اس متعلق جوڑے نے خود تو کوئی باضابطہ اعلان نہیں...
شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا،بشریٰ بی بی ...ممبئی سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سُپر سٹار سنیل شیٹھی کے نانا بننے کی خبریں زیرِ گردش ہیں جس کی وجہ اداکار کا دلچسپ ردعمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوری 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اتھیا شیٹھی اور بھارت کے معروف کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق قیاس آرائیاں ہیں۔ اس متعلق جوڑے نے خود تو کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا لیکن سنیل شیٹھی کے ایک حالیہ بیان نے ان کے نانا بننے کا اشارہ دیا ہے۔ ڈانس ریئلٹی شو ’ڈانس دیوانے‘ میں بھارتی سنگھ کی جانب سے جج سنیل شیٹھی کو’کُول نانا‘ کہہ کر پکارا گیا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ’جی ہاں، اگلے سیزن میں جب میں آؤں گا تو میں نانا کی طرح سٹیج پر چلوں گا۔‘سُپر سٹار کے اس تبصرہ نے قیاس آرائیوں کو ہوا دی کہ ان کی بیٹی اتھیا شیٹھی حاملہ ہیں۔ اتھیا شیٹھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی ہیں مگر ان کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹس میں اس متعلق کوئی اشارہ نہیں ملتا۔اتھیا شیٹھی اور کے ایل راہول نے 2019 میں ایک دوسرے تعلقات...
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے 1 کروڑ 64 لاکھ روپے بھارتی مالیت کی آڈی کار بطور تحفہ دی تھی۔ جیکی شروف نے قیمتی گھڑی دی تھی، جس کی قیمت 30 لاکھ روپےہے۔ ارجن کپور نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ڈائمنڈ بریسلٹ دیا تھا۔گرل فرینڈ میری ہے اور ڈیٹ پر بھائی لے جاتا ہے ، دو جڑواں بھائیوں نے پورے شہر کو چکرا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
مزید پڑھ »
کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیااداکارہ اپنے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر شئیر کردیا
مزید پڑھ »
امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد، وجہ کیا سامنے آئی؟نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق قانون پر دستخط کر دیئے، پابندی کا اطلاق یکم جنوری 2025ء سے ہو گا۔ پابندی کے تحت 14 سال سے چھوٹی عمر کے بچوں...
مزید پڑھ »