کیا پاکستان میں‌ مرغیاں کرونا وائرس سے متاثر ہورہی ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا پاکستان میں‌ مرغیاں کرونا وائرس سے متاثر ہورہی ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کیا پاکستان کی مرغیاں کرونا وائرس سے متاثر ہیں؟ حقیقت جان کر آپ سر پکڑ لیں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus

چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا کے تمام ممالک کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے اسی دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرس پھیلنے سے متعلق جھوٹی افواہیں‌ زیر گردش رہیں۔

فیس بک صارف نے لکھا کہ ’پاکستان میں وائرس کی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوگئیں، اگلے 60 روز تک حتیٰ الامکان مرغی کا گوشت کھانے سے گریز کریں‘۔دوسری جانب محکمہ صحت نے فرانسیسی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مرغیوں میں کرونا وائرس کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی تصاویر میں مرغیاں کسی اور بیماری کا شکار ہیں جس کا تعلق اس وائرس سے نہیں ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقکرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

خطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئیخطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئیبیجنگ : چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدا دو ہزارایک سو اٹھارہ ہوگئی جبکہ وائرس نے75 ہزار افراد کو شکار بنالیا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےچین میں کرونا وائرس کی صورتحال کو خطرناک قراردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیکورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیکورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Infection People Killed
مزید پڑھ »

سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟عالمی سطح پر صحت عامہ کے حوالے سے اس وقت اہم ترین موضوع نوول کرونا وائرس ہے جسے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 16:31:45