کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

چین میں ہونے والی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

چین سمیت دنیا بھر میں اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ اس کی ممکنہ وجہ سائنسدانوں نے تلاش کرلی ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ اس دریافت سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ فضلے سے ہاتھوں، غذا یا پانی جراثیموں سے آلودہ ہوکر ناک، منہ اور آنکھوں کے راستے جسم میں داخل ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق وائرس کی منتقلی کے متعدد ذرائع ہیں، جس سے جزوی طور پر اس کی مضبوط اور تیزی سے منتقلی کی وضاحت ہوتی ہے'۔میں بھی اسی طرح کے نتائج سامنے آئے تھے۔اس تحقیق میں ووہان کے ایک ہسپتال کے 178 مریضوں کے نمونے لیے گئے تھے اور ان میں وائرس کو دریافت کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے 2 ہزار ہلاکتیں؛ روس میں چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے 2 ہزار ہلاکتیں؛ روس میں چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار ہوگئی، چینی حکام
مزید پڑھ »

’جہاز سے نکلنے والے مسافروں میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے‘’جہاز سے نکلنے والے مسافروں میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے‘پروفیسر کنتارو ایواتا نے کہا ہے کہ قرنطینہ کا طریقہ کار اور جاپانی حکومت کی طرف سے کی گئی جانچ پڑتال اس بات کی صمانت نہیں دی سکتی کہ باقی مسافر وائرس سے محفوظ رہے ہوں گے۔
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزچین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزجان لیوا وائرس کے باعث ہلاکتیں 2100 سےتجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہکورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہچین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:40:25