’جہاز سے نکلنے والے مسافروں میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’جہاز سے نکلنے والے مسافروں میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

coronavirus: جاپانی ڈاکٹر کے مطابق ’بحری جہاز سے نکلنے والے افراد میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے‘

ایسے مسافر جن میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی انھیں بحری جہاز سے نکلنے کی اجازت مل گئی ہے

انھوں نے ویڈیو کال پر بتایا کہ ’مجھے ’ڈرٹی زون‘ کے مجموعے کو دیکھ کر تشویش ہوئی۔ اسے ہم ریڈ زون، گرین زون اور کلین زون کہتے ہیں۔‘ ’جب میں افریقہ میں تھا تو میں زیادہ محفوظ محسوس کرتا تھا کیونکہ آپ کو علم ہے کہ وائرس کہاں موجود نہیں ہے اور مریض کہاں ہیں۔ ریڈ زون اور گرین زون میں واضح فرق موجود ہے۔‘ امریکی حکومت نے ان 300 سے زیادہ امریکی شہریوں کو وطن واپس بلا لیا ہے جو اس جہازکے مسافر تھے۔ انھیں 14 دنوں تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا جس دوران یہ دیکھا جائے گا کہ کیا ان میں انفیکشن کی علامات موجود ہیں یا نہیں۔ اس کے بعد انھیں عام لوگوں میں جانے کی اجازت دی جائے گی۔

صرف وہ مسافر جن میں وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی اور ان میں کورونا وائرس کی علامات نظر نہیں آئیں انھیں جہاز چھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیاکرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہکورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہچین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے کمپنیوں کی پروڈکشن میں کمی سام سنگ کیلئے فائدہ مند؟ - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

خطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئیخطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئیبیجنگ : چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدا دو ہزارایک سو اٹھارہ ہوگئی جبکہ وائرس نے75 ہزار افراد کو شکار بنالیا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےچین میں کرونا وائرس کی صورتحال کو خطرناک قراردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:38