Coronavirus: کووڈ-19 سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی لنک:
نجی جیٹ آپریٹرز کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے دوران چارٹر طیاروں کی درخواستوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ان کے مطابق ’بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنے طیاروں اور عملے کو چین نہیں بھیجنا چاہتے۔ عملے کو لاحق خطرے کے علاوہ، آپریشنل اور کاروباری نوعیت کی تشویش یہ ہے کہ جب وہ چین سے لوٹیں گے تو انھیں فوری طور پر قرنطینہ میں جانا پڑے گا اور وہ دو ہفتوں تک کام کرنے سے قاصر ہوں گے۔‘ دوسرے مسافر چین سے نکلنے کے لیے بے چین ہیں۔ چارٹر پروازوں کی عالمی بکنگ سروس، پرائیوٹ فلائی کے چیف ایگزیکٹو ایڈم ٹویوڈیل کے مطابق، جنوبی امریکہ کے ایک سرکاری اہلکار نے ان سے سینکڑوں مسافروں کے لیے ووہان سے چار پروازوں کا انتظام کرنے کو کہا۔
عالمی نجی جیٹ فرم وِسٹا جیٹ کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ماہ کے دوران انکوائریوں میں دوگنا اضافہ دیکھا ہے حالانکہ اس نے چین آنے اور جانے والی پروازیں بند کر رکھی ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیداوار اور فروخت متاثر ہوئی ہے جبکہ ’دنیا بھر میں آئی فون کی فراہمی کو عارضی رکاوٹ کا سامنا ہے۔‘
ایپل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’ہم مارچ کے کوارٹر میں اتنی آمدنی حاصل نہیں کر پائیں گے جس کی پیش گوئی کی گئی تھی۔چین میں ایپل کے زیادہ تر سٹورز بند ہیں یا کم گھنٹوں کے لیے کھولے جاتے ہیں۔کمپنی نے کہا ہے کہ ’آئی فون بنانے والے ہمارے پارٹنرز کے سٹورز ہوبائی صوبے کے باہر موجود ہیں اور انھیں اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے لیکن ان کی بحالی اس رفتار سے نہیں ہوئی جس کی ہم نے امید کی تھی۔‘’اس کے ساتھ جن سٹورز کو کھولا گیا ہے ان کے گھنٹوں کو کم کیا گیا ہے اور یہاں صارفین کی آمد بھی کم ہے۔ ہم آہستہ آہستہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
ووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئیووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئی Wuhan Hospital Head CoronaVirus Killed People InfectiousDisease
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »