ووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئی Wuhan Hospital Head CoronaVirus Killed People InfectiousDisease
امید ہے جرمنی اسلحے کی برآمدات سے جلد پابندی اٹھا لے گا،سعودی وزیر خارجہ
چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 72 ہزار 300 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ مزید 1807 نئے مریض بھی وائرس کی زد میں آگئے ہیں، اسپتالوں میں کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کوطبی امداد کی فراہمی جاری ہے جبکہ فوج بھی انتظامیہ کی مدد کررہی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کروزشپ سے اپنے شہریوں کونکالنے کے لئے کینیڈا نے خصوصی طیارہ بھیج دیا جبکہ کرونا وائرس پر اقدامات کرتے ہوئے 140افراد کو امریکا میں داخلے سے روک دیاگیا ہے۔چین کے علاوہ 29 ممالک میں بھی کرونا کے مریضوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ چین کے علاوہ تائیوان، فلپائن، ہانگ کانگ، جاپان اور فرانس میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
کروناوائرس:ہانگ کانگ میں ایسی ڈکیتی کہ سن کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاہانگ کانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اس کے تمام زیر کنٹرول
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے صحت یابی تک، ووہان کے ایک نوجوان کی داستان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »