سام سنگ کا ایک دہائی قبل ویت نام میں اسمارٹ فونز کی تیاری کا منصوبہ اب کارآمد ثابت ہونے والا ہے samsung apple DawnNews
سام سنگ کو دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی کا اعزاز حاصل ہے تاہم حالیہ برسوں میں ہواوے اورنوول کورونا وائرس
واضح رہے کہ ایپل کے زیادہ تر آئی فونز چین میں ہی تیار ہوتے ہیں جبکہ وہاں ان کی فروخت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ چین میں متعدد کمپنیوں نے اپنے کارخانے کئی ہفتوں کے بعد کھولنا شروع کردیئے ہیں مگر ورکرز کی کمی اور دیگر مسائل کے نتیجے میں تیاری کے عمل کی رفتار سست رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہچین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے 2 ہزار ہلاکتیں؛ روس میں چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار ہوگئی، چینی حکام
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ایپل بھی متاثر - ایکسپریس اردوآئی فون کی سپلائی چین میں خلل آںے کی وجہ سے فوروخت اور حصص کے لین دین میں کمی آگئی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثر CoronaVirus FashionWeek London InfectiousDisease
مزید پڑھ »