کورونا وائرس سے ایپل بھی متاثر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے ایپل بھی متاثر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

آئی فون کی سپلائی چین میں خلل آںے کی وجہ سے فوروخت اور حصص کے لین دین میں کمی آگئی

سان فرانسسكو:

چین میں کورونا وائرس کے باعث آئی فون کی سپلائی چین متاثر ہونے کی اطلاع کے بعد ایپل کے شیئرز میں دو فی صد کمی آگئی۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے خبردار کیا تھا کہ چین میں خطرناک وائرس پھیلنے سے سپلائی چین میں خلل واقع ہوا ہے اور اسی بنا پرموجودہ سہ ماہی کے دوران آئی فون کی فروخت میں کمی آنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا تھا۔ یہ اطلاع ملنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ایپل کے حصص کے لین دین میں 30ارب ڈالر کی کمی واقعی ہوگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سہ ماہی میں آئی فون کی دستیابی میں آنے والی رکاوٹوں کے بعد آئندہ سہ ماہی میں اس کی طلب میں کمی آنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایتوزیر اعظم کی سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایتوزیر اعظم کی سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:13