کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار ہوگئی، چینی حکام
چین میں ناول کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2004 سے زیادہ ہوگئی جبکہ روس نے چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔
روس نے 20 فروری سے ملک میں چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ماسکو حکومت نے کہا کہ ملازمت، تعلیم، سیاحت یا نجی دورے پر روس آنے والے چینی شہریوں کے داخلے پر کل سے عارضی پابندی عائد کردی جائے گی اور صورتحال بہتر ہونے پر یہ پابندی ختم کردی جائے گی۔ روس چینی شہریوں پر پابندی لگانے والا پہلا ملک ہے جس کے نتیجے میں اس کے اپنے قریبی اتحادی بیجنگ حکومت سے تعلقات کشیدہ بھی ہوسکتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان 2019 میں 110 ارب ڈالر ہوئی تھی اور روس نے 23 لاکھ چینی شہریوں کو ویزے جاری کیے تھے جس میں سے زیادہ تر سیاح تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثر CoronaVirus FashionWeek London InfectiousDisease
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ایپل بھی متاثر - ایکسپریس اردوآئی فون کی سپلائی چین میں خلل آںے کی وجہ سے فوروخت اور حصص کے لین دین میں کمی آگئی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »