کیماڑی میں 14 اموات سویابین ڈسٹ سے ہوئیں: کمشنر نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی

پاکستان خبریں خبریں

کیماڑی میں 14 اموات سویابین ڈسٹ سے ہوئیں: کمشنر نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کراچی: کراچی میں زہریلی گیس سے 14 ہلاکتوں کا معمہ حل نہ ہوسکا، وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں اموات کی وجہ سویابین ڈسٹ کو قرار دے دیا گیا۔ کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی وجہ کا صحیح تع

ین نہ ہوسکا، رپورٹ میں سویا بین کے کنٹینر یا جہاز کو پورٹ سے دور رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے سویا بین ڈسٹ سے ہلاکتوں کو خارج از امکان قرار دے دیا۔

ادھر قرنطینہ ڈیپارٹمنٹ نے امریکی سویابین کو محفوظ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پلانٹ پروٹیکشن فلک ناز کا کہنا ہے کہ امریکا سے درآمد سویا بین پر آف لوڈنگ سے قبل کیڑے مار ادویات کا سپرے نہیں کیا گیا۔ شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے بھی سویا بین سے لدے جہاز میں زہریلی گیس کی خبروں کی تردید کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سویا بین کی زرعی حیثیت ہے، اس کا کیمیکل سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے جہاز کو پورٹ قاسم بھیجنے کی مخالفت کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقعکیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقعکیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقع پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

کیماڑی میں رات کوپھیلنےوالی گیس کااثرپورےدن رہتاہے،علاقہ مکینکیماڑی میں رات کوپھیلنےوالی گیس کااثرپورےدن رہتاہے،علاقہ مکینکيماڑی ميں پُراسرار گيس نےعلاقہ مکينوں کا رات گزارنا محال کرديا SamaaTV
مزید پڑھ »

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک یہ سراغ نہیں لگا سکے کہ کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:06