کیماڑی میں رات کوپھیلنےوالی گیس کااثرپورےدن رہتاہے،علاقہ مکین

پاکستان خبریں خبریں

کیماڑی میں رات کوپھیلنےوالی گیس کااثرپورےدن رہتاہے،علاقہ مکین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کيماڑی ميں پُراسرار گيس نےعلاقہ مکينوں کا رات گزارنا محال کرديا SamaaTV

Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکيماڑی ميں پُراسرار گيس نےعلاقہ مکينوں کا رات گزارنا محال کرديا، رات آٹھ بجےکےبعد سےعلاقےميں گيس کی بو زيادہ پھيلنا شروع ہوجاتی ہے۔

کراچی میں کیماڑی اور مضافاتی علاقے میں پراسرار گیس نے صورتحال پیچیدہ کردی ہے۔ رات کو 8 بجے کے بعد 2 روز سے گیس پھیلنا شروع ہوتی ہے اوردن کے اوقات ميں بھی اِس کا اثر رہتا ہے۔ علاقہ مکينوں نے بتایا ہے کہ گيس کی شدت کی وجہ سے آنکھ ميں جلن کی شکايت ہے اور سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ وزير اطلاعات سندھ ناصر حسين شاہ نے کہا ہے کہ جان ليوا گيس کی تحقيقاتی رپورٹ کيلئے مزيد چند گھنٹے درکار ہيں،ايسا نہيں ہے کہ ادارے کام نہيں کررہے۔ انھوں نےيقين دلایا کہ جو بھی ذمہ دار ہوگا اُس کيخلاف کارروائی کی جائے گی۔

گیس سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے اور کاروبار بھی بند ہے۔ شہریوں کے معمولات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئیکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک یہ سراغ نہیں لگا سکے کہ کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کیماڑی میں پراسرارگیس،تعلیمی ادارےبند،کاروبارمتاثرکیماڑی میں پراسرارگیس،تعلیمی ادارےبند،کاروبارمتاثرکیماڑی میں پراسرار گیس، تعلیمی ادارے بند، کاروبار متاثر SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 05:04:04