گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، علامہ طاہراشرفی

پاکستان خبریں خبریں

گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، علامہ طاہراشرفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی نے اے آروائی نیوزکو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا کہ پی ٹی آئی کےبہت سے لوگ مذاکرات چاہتےہیں لیکن اناقربان کرناہوگی۔

علامہ طاہراشرفی نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو قمرباجوہ نے کہا تھا مستعفی نہ ہوں، 3 ووٹ کا فرق ہے لیکن بانی پی ٹی آئی غلط معلومات پر مفروضہ بنا چکے تھے کہ قمرباجوہ ان کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ادارے کی جانب سے ناراض ایم این ایز کی لسٹ دی گئی اورکہا گیا انکو راضی کرلیں، 12ایم این ایز مجھ سے رابطے میں تھے، جو صرف بانی پی ٹی آئی کے نہ ملنے پر ناراض تھے،بانی پی ٹی آئی ان کو بلاکر راضی کر سکتے تھے، اپنی غلطی بھی تومان لیں، وپ ایم کیوایم کےپاس گئے تو وہاں جاکر بات ہی نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرمتعلقہ لوگوں سےمذاکرات کی ضرورت نہیں، جہاں بات کرنی ہوگی، وہیں کرینگے: علی امینغیرمتعلقہ لوگوں سےمذاکرات کی ضرورت نہیں، جہاں بات کرنی ہوگی، وہیں کرینگے: علی امینسیاسی لوگ اگر سیاسی ہو جائیں تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، مذاکرات ہوں گے تو وہ بانی پی ٹی آئی سےگائیڈ لائن لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے، چیئرمین پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے ارادہ ہوا تو بانی پی ٹی آئی خود بتائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:43:49