گلوبل ساؤتھ کانفرنس کا باہمی مالیاتی تعاون بڑھانے پر زور

پاکستان خبریں خبریں

گلوبل ساؤتھ کانفرنس کا باہمی مالیاتی تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

عالمی مالیاتی استحکام کے لیے ممبر ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون بڑھانا ضروری قرار

معاشی قوم پرستوں اور ماہرین نے گلوبل ساؤتھ کانفرنس میں یہ طے کیا ہے کہ بہتر مستقبل اور عالمی مالیاتی استحکام کیلیے خطے کے ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون کو بڑھایا جائے ، کیوں کہ کوئی بھی ملک تنہا عالمی دباؤ کا سامنا نہیں کرسکتا ہے.

اجلاس میں سائنس اور ٹیکنالوجیکل ایجادات، گرین اینڈ ڈیجیٹل فنانشل ڈیولپمنٹ جیسے عوامل پر توجہ مرکوز کی گئی، فورم نے منصفانہ اور زیادہ مساوی اقتصادی حکمرانی کے ذریعے دنیا کی ترقی میں اپنا کرداد بڑھانے پر اتفاق کیا، اجلاس میں بڑے مالیاتی خلاء کو کم کرنے، ترقیاتی وسائل کی غلط تقسیم، اور گلوبل ساؤتھ ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے ٹیکنالوجیکل گیپ کو دور کرنے کیلیے متفقہ پالیسیاں بنانے پر بھی اتفاق کیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کا دوطرفہ تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے ایک روڈ میپ وضع کرنے کی ضرورت پر بھی زور
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زورآئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زورآئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزے کے بارے میں پالیسی سطح کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدےپاکستان اور آذربائیجان کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدےوزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
مزید پڑھ »

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر شکریہامریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر شکریہدونوں فریقین نے آئی ٹی، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

تمباکو سے سالانہ 770 ارب کا نقصان، صحت عامہ پالیسی کے تحت ٹیکس کا مشورہتمباکو سے سالانہ 770 ارب کا نقصان، صحت عامہ پالیسی کے تحت ٹیکس کا مشورہتمباکو ٹیکس کو آمدنی بڑھانے کے بجائے عوامی صحت کے تحفظ کی پالیسی کے طور پر اپنانا چاہیے، ماہرین کا حکومت پر ززور
مزید پڑھ »

آذر بائیجان سے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظمآذر بائیجان سے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظممعاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دے دیں گے، مختلف شعبوں میں تعاون پر آذر بائیجان کے شکر گزار ہیں،باکو میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:08:21