گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کا قیام

پاکستان خبریں خبریں

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کا قیام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ایس سی او کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 100 آئی ٹی سیٹ اپ قائم کرنے کا ارادہ ہے

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو مستقبل کی چیلنجز سے ہم آہنگ کرتے ہوئے بااختیاربنانے کے لیے دونوں خطوں میں سافٹ ایئر پارکس کا قیام عمل میں لایا ہے اور مزید سہولیات کے لیے منصوبہ جاری ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ ایس سی او نے 16 ماہ کے ریکارڈ وقت میں 61 آئی ٹی پارکس اور فری لانسنگ ہبز کا قیام یقینی بنایا اور بتایا گیا کہ اس کا مقصد آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں مستقل آئی ٹی ماحول کی فراہمی کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ موسم میں تبدیلی، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکانموجودہ موسم میں تبدیلی، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکانمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردبلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردگلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکانبالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

SCO 61 IT پارکوں کا افتتاح ، نوجوانوں کو جدید تعلیم اور روزگار کی مواقعSCO 61 IT پارکوں کا افتتاح ، نوجوانوں کو جدید تعلیم اور روزگار کی مواقعخصوصی رابطہ تنظیم (SCO) نے باہمی جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 61 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکوں کا افتتاح کیا ہے۔ اس سے ان علاقوں کے نوجوانوں کو جدید تعلیم اور روزگار کی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ اس پروجیکٹ کو 61 مہینوں کے ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔ SCO کے مطابق، یہ IT پارک مقامی کمیونٹیوں اور انتظامیہ کو ایک پسندیدہ ماحول فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے صدر کی حکومت کو آرڈیننس واپس لینے، گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایتآزاد کشمیر کے صدر کی حکومت کو آرڈیننس واپس لینے، گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایتآزاد کشمیر کی حکومت میں شامل مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی نے بھی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

100 قابل نوجوانوں کی نیشنل یوتھ کونسل تشکیل100 قابل نوجوانوں کی نیشنل یوتھ کونسل تشکیلنیشنل یوتھ کونسل کی تشکیل نو کردی گئی ہے جس میں ملک بھر سے 100 نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، وزیراعظم اس کے سرپرست اعلیٰ ہیں اس کا پہلا اجلاس 26 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ کونسل میں تمام شعبوں کے ماہر نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، 49 لڑکے، 49 لڑکیاں اور 2 خواجہ سرا شامل ہیں اس کونسل میں اقلیتوں اور خصوصی افراد کی تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمائندگی شامل ہے، کونسل میں گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور چاروں صوبوں کی نمائندگی شامل ہے جبکہ 13 اوورسیز پاکستانی اس کونسل کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:16:14