گورنر سندھ کی نیو کراچی میں 12 ویں سحری کے اجتماع میں شرکت، میڈیا سے گفتگو

پاکستان خبریں خبریں

گورنر سندھ کی نیو کراچی میں 12 ویں سحری کے اجتماع میں شرکت، میڈیا سے گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ہماری فوج ہماری شان اور آن ہے، کل بولان کے واقعے میں سب سے پہلے افواج کے سپاہی پہنچے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نیو کراچی میں 12 ویں سحری کے اجتماع میں شرکت کی اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ آج میں اجازت دیتا ہوں کہ جو کوئی اس شہر میں رہنے والوں کو تنگ کرے گا، نیو کراچی میں رہنے والا ہر بھائی کہے گا کہ میں گورنر کا بھائی ہوں، اور جب آپ یہ کہیں گے تو تنگ کرنے والا سو بار سوچے گا، اس کی ٹانگیں کانپیں گی۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادری زبانوں کے وقار اور عزت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے !!مادری زبانوں کے وقار اور عزت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے !!ماہرین کی ’’مادری زبان کے عالمی دن‘‘ کی مناسبت سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے ٹیم میں کم سے کم تین تبدیلیاں ناگزیر قرار دے دیںوسیم اکرم نے ٹیم میں کم سے کم تین تبدیلیاں ناگزیر قرار دے دیںنئے لڑکوں کو لا کر ان کو موقع فراہم کریں، سابق ٹیسٹ کپتان کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

گوvernر سندھ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کی گرفتاری میں جو تیزی نظر آئی، دیگر چیزوں میں بھی دکھائی جائےگوvernر سندھ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کی گرفتاری میں جو تیزی نظر آئی، دیگر چیزوں میں بھی دکھائی جائےگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آفاق احمد کی گرفتاری میں جو تیزی نظر آئی، دیگر چیزوں میں بھی دکھائی جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن کے قیام، کرکٹ کے فروغ، پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ امن و امان کے قیام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار قابل ستائش ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کی تعمیرِ نو سے کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان کا رہائی سے متعلق بڑا دعویٰبانی پی ٹی آئی کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان کا رہائی سے متعلق بڑا دعویٰعمران خان سے دو خط لکھوا لیے گئے اب اگر پیر پکڑ لیں تو کچھ ریلیف مل سکتا ہے، کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمدشہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمدڈاکٹر عافیہ صدیقی کا امریکی قید میں 23واں رمضان اور 45ویں عید ہوگی، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

کراچی؛ عید سے قبل لیاری گینگ وار کارندوں کی بھتہ خوری اور دیگر وارداتیں شروعکراچی؛ عید سے قبل لیاری گینگ وار کارندوں کی بھتہ خوری اور دیگر وارداتیں شروعنیو کراچی میں دکانداروں سے بھتہ طلب کرنے میں لیاری گنگ وار کے ملوث ہونے کا انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:21