مائیکرو پلاسٹک جدید کارپٹ میں سے رگڑ، ویئر اور ٹیئر، پرانے ہونے اور دھلائی کے طریقوں کی وجہ سے خارج ہو سکتے ہیں
گھر کے کارپٹ بچوں کے لیے خطرہ قرار
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان کی تحقیق کے نتائج چھوٹے بچوں پر ان کے زیرِ تکمیل مدافعتی نظام کی وجہ سے اہم اثرات رکھتی ہے۔ لڑکوں کو یہ خطرات زیادہ لاحق ہیں کیوں کہ وہ تیزی سے سانس لیتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹی پی کے افغانستان سے حملے؛ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہالقاعدہ کے ساتھ بڑھتے ہوئے اتحاد کے باعث ٹی ٹی پی عالمی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ بن جائے گی، منیر اکرم
مزید پڑھ »
'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصولسلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
خراٹوں کے مسئلے سے دوچار افراد کے لیے مرگی کی دوا مفید قرار!یہ کیفیت بلند فشار خون، ذیا بیطس، قلبی مرض اور فالج جیسے سنجیدہ نوعیت کے صحت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے
مزید پڑھ »
تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشافتحقیق کے مطابق گاڑی کے اور جلتی ہوئی لکڑی سے نکلنے والے دھوئیں کے چھوٹے ذرات سے پھیپھڑوں کے ٹیومر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
مزید پڑھ »
سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالاکرسٹینا کے شوہر نے اپنا جُرم چھپانے کے لیے لاش کے ٹکڑے کر ڈالے
مزید پڑھ »
'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »