گیارہ ملین امریکی بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں:الہان عمر America USMuslimCongresswoman IlhanOmar ElevenMillionAmericanChildren Hungry IlhanMN Ilhan
بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے امریکی بچوں کی ابتر صورتحال پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے بہت سے طلبا بھی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بھوکے ہی رہ جاتے ہیں۔ امریکا کی شہری ترقیاتی امور کی وزارت نے حال ہی میں اعلان
کیا تھا کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں خاندان ابترمعاشی صورتحال کی وجہ سے اپنا گھر بیچنے پر مجبور ہوئے ہیں اور افسوسناک زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی غلط پالیسی ہی امریکہ میں غربت اور افلاس میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی فضائیہ کے ایک پائلٹ نے نہایت منفرد اور انوکھے انداز سے اپنی محبوبہ کا ہاتھ مانگ
مزید پڑھ »
امریکی ماہرین کا دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرنے کا دعویامریکی ماہرین کا دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرنے کا دعوی AmericanExperts Discovered MostBeautiful Spider Scientists AmericanNationalGeographic
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »