گیس کی چیکنگ اورائیرکوالٹی چیک کرنے کے حوالے سے پاک فوج بھرپورمدد کر رہی ہے:وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

گیس کی چیکنگ اورائیرکوالٹی چیک کرنے کے حوالے سے پاک فوج بھرپورمدد کر رہی ہے:وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

گیس کی چیکنگ اورائیرکوالٹی چیک کرنے کے حوالے سے پاک فوج بھرپورمدد کر رہی ہے:وزیراعلیٰ سندھ SindhCM MuradAliShahPPP Kemari Hospital Toxic Gas Leak MediaCellPPP PPP_Org PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse Karachi

لوگوں کو نکالیں۔ انہوں ںے کہا کہ تمام متاثرین کے ضروری ٹیسٹ کیے جائیں۔ آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔ اب یہ اجلاس بدھ کے دن منعقد ہوگا۔ انہوں نے یہ ہدایت ہنگامی بنیادوں پر طلب کردہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے دی۔ انہوں ںے کیماڑی کا دورہ کیا اور ضیا الدین اسپتال پہنچ کر متاثرین کے حوالے سے ڈاکٹروں سے معلومات بھی حاصل کیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کور کمانڈر کراچی سے بھی صورتحال پر بات چیت کی جس میں انہیں فوج کی جانب سے مکمل مدد و تعاون کی یقین دہانی کرائی...

وزیراعلیٰ نے جب کیماڑی کا دورہ کیا تو انہوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ گیس کا اخراج ہوا ہے اورلوگ متاثرہورہےہیں۔اس دوران انہیں اعلیٰ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ ہوا کارخ تبدیل ہونے سے دیگر علاقوں میں گیس پھیل رہی ہے۔ اعلیٰ حکام نے کہا کہ ریلوے کالونی سے لوگوں کا انخلا کرنا ہوگا۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کنٹینرمیں جوبھی چیزہے اسے فوری طورپرچیک کیا جائے۔ وزیراعلیٰ کو اس پرافتخار شالوانی نے بتایا کہ کے پی ٹی حکام کوکہہ کر کنٹینرسےسامان کی منتقلی بند کروا دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے ایران کی جانب سے ویانا معاہدے (جوہری معاہدے)کی
مزید پڑھ »

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranRiazKhan GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:34:46