گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کا بھائی گرفتار، ایس ایم جی اور دستی بم برآمد

پاکستان خبریں خبریں

گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کا بھائی گرفتار، ایس ایم جی اور دستی بم برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

رینجرز اور پولیس نے لیاری میں کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کے بھائی زبیر کو گرفتار کیا

رینجرز اور پولیس نے لیاری میں چھاپہ مار کر گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے بھائی کو گرفتار کر کے ایس ایم جی اور دستی بم برآمد کرلیارینجرز اور پولیس نے لیاری میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کے بھائی زبیر کو گرفتار کر کے ایس ایم جی اور دستی بم برآمد کرلیا۔

ایس ایچ او چاکیواڑہ ساجد دھاریجو نے بتایا کہ پولیس نے رینجرز کی مدد سے ملزم زبیر کو لیاری کے علاقے سنگولین سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا جو کہ بھتہ خوری کا نیٹ ورک فعال کر رہا تھا جبکہ ملزم جیل میں بیٹھ کر بھی بھتے کا نیٹ ورک چلا رہا تھا ۔ انھوں نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر ایک گودام پر چھاپہ مار کر ایس ایم جی اور دستی بم برآمد کرلیا ۔

انھوں نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کے تحت 2 مقدمات درج کرلیے ہیں ۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاری گینگ وار کے سرغنہ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردیلیاری گینگ وار کے سرغنہ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردیٹی وی پر کیبل نہیں، نیوز چینلز دیکھ سکتا ہوں نہ انٹرٹینمنٹ، آپ خود آکر دیکھیں کتنا ظلم ہورہا ہے، ملزم
مزید پڑھ »

کراچی میں رکشہ گینگ کے 4 انتہائی مطلوب ملزمانکراچی میں رکشہ گینگ کے 4 انتہائی مطلوب ملزمانگینگ کا سرغنہ رحیم بخش حال ہی میں 18 سال جیل کاٹ کر آیا، پولیس اہلکار کے قتل میں بھی ملوث ہے
مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنے آگیاچیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنے آگیاپی ڈی ایم دور میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پی نے ایسے خطوط کیوں نہیں لکھے جن میں قائداعظم کا حوالہ دیا گیا ہو: صوبائی وزیر کے پی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 1600 شرپسند گرفتار، احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی ملوثپی ٹی آئی کے 1600 شرپسند گرفتار، احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی ملوثگرفتار شرپسندوں سے اسلحہ، غلیلیں، پتھراور آنسو گیس کے شیل بھی برآمد
مزید پڑھ »

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرارکراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فراردستی بم پھٹ نہ سکا بم ڈسپوزل عملے نے ناکارہ بنا دیا، پولیس حکام
مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز نے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیاکراچی: رینجرز نے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیاملزم آصف عرف آصف دبئی قتل و اقدام قتل کی 10 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:17:41