ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی انٹرویو کرے گی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی انٹرویو کرے گی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمانی کمیٹی سے درخواست کی تھی کہ عدالتی کمیشن کے مجوزہ 2 ناموں پر غور نہ کیا جائے۔ HighCourt Judges ParliamentaryCommittee DawnNews مزید پڑھیں:

عدالتی کمیشن ہائی کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت میں خالی عہدوں پر تعیناتی کے لیے ججز کو نامزد کرتا ہے—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

عدالت عظمیٰ نے کمیٹی کے دائرہ اختیار کے حوالے سے یہ فیصلہ دیا تھا کہ اگر کمیٹی عدالتی کمیشن پاکستان کے تجویز کردہ ناموں پر 14 روز کے اندر غور نہیں کرے گی تو وہ منظور شدہ تسلیم ہوں گے۔یہ بھی پڑھیں:تاہم اب قواعد میں ترمیم کے بعد پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کی صورت میں جج کی نامزدگی منسوخ تصور کی جائے گی۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں عدالتی کمیشن پاکستان نے 21 نومبر کو تین وکلا کے ناموں کی منظوری دی تھی جن میں ایک خاتون ایڈوکیٹ لبنیٰ سلیم پرویز کے علاوہ فیض انجم جندراں اور غلام اعظم قمبرانی شامل ہیں۔خیال رہے کہ لبنیٰ پرویز سندھ ہائی کورٹ میں ڈپٹی اٹارنی جنرل رہ چکی ہیں جبکہ فیض انجم اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے وکیل اور اسلام آباد بار کونسل کے رکن ہیں جبکہ کچھ برس قبل اس کونسل کے وائس چیئرمین بھی رہ چکے...

مذکورہ کمیٹی میں 8 اراکین شامل ہوتے ہیں جس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 4 حکومتی جبکہ 4 اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اراکین شامل ہوتے ہیں جبکہ کمیٹی کو 15 روز میں نامزدگیوں پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔اس سلسلے میں 11 نومبر کو وزارت قانون نے جے سی پی کو رسمی طور پر خالی عہدوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی نامزدگیوں سے آگاہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی انٹرویو کرے گی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیاعلیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیااسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

امریکا:طیارہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیاامریکا:طیارہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیاخوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:44