کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فہد مصطفیٰ اپنے بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ نے یہ فوٹوشوٹ میگزین’ہیلو پاکستان‘ کے کور کے لیے کروایا ہے، جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر پہلی بار ایک ڈرامہ...
بھارت میں باپ کی طرف سے سنیپ چیٹ استعمال کرنے سے روکنے پر 16سالہ ...
رپورٹ کے مطابق فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر پہلی بار ایک ڈرامہ سیریل میں اکٹھے کام کرنے جا رہے ہیں، جس کی پروموشن کے لیے یہ فوٹوشوٹ کرایا گیا ہے۔اس فوٹوشوٹ میں ان کے لباس اور پوز کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ہانیہ اور فہد کے اس ڈرامے کا نام ’کبھی میں کبھی تم‘ ہے جس کا ٹیزر اور آفیشل ٹریلر جاری ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ان تصاویر پر کمنٹس میں لکھا کہ ’’آپ دونوں بڑے سٹارز ہیں اور پھر مسلمان ہیں۔ اس قسم کے فوٹوشوٹس نہ کرایا کریں۔‘‘ایک انسٹاگرام صارف نے دیگر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوا کے بگولے نے رن وے پر کھڑے طیارے کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرلامریکی ریاست ٹیکساس مسلسل طوفانی بگولوں اور تیز ہواؤں کی زد میں ہے، ایئرپورٹ پر کھڑا ایک طیارہ بھی تیز ہوا کی زد پر آ گیا
مزید پڑھ »
ہاضمے کی خرابی : صرف چار چیزوں سے تیار بہترین ٹوٹکہانسانی جسم میں بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ نظام انہظام ہے، جس میں ذرا سی بے ترتیبی یا بے احتیاطی سے بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا سے شکست؛ بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھےکم اسٹرائیک ریٹ پر بابراعظم تنقید کی زد میں
مزید پڑھ »
تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیقتنہائی لوگوں میں افسردگی اور دیگر ذہنی مسائل کی بڑھتی شرح سے بھی منسلک ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متعلق سوال پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »