ہتک عزت قانون بننا ہی تھا، اس میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں: گورنر پنجاب سلیم حیدر

Pakistan خبریں

ہتک عزت قانون بننا ہی تھا، اس میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں: گورنر پنجاب سلیم حیدر
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز نے اس قانون کے موقع پر کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا: سلیم حیدر کی دبئی میں صحافیوں سے گفتگو

.

دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز نے ہتک عزت قانون کے موقع پر کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا اور میں نے بحیثیت گورنر بل کو روکنے کے لیے کوششیں کی تھیں۔گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب ہتک عزت قانون میں پیپلزپارٹی کا کوئی حصہ نہیں ہے لیکن ہتک عزت کا قانون بننا ہی تھا، ہتکِ عزت بل 18 ویں ترمیم کی وجہ سے پاس ہوا۔سلیم حیدر کا کہنا تھا قوانین میں ردوبدل کی گنجائش موجود رہتی ہے، وطن واپسی پر ایک بار پھر قانون کے حوالے سے افہام و تفہیم کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجابہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجابمیں پُرامید ہوں کہ ہتک عزت قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، سردار سلیم
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط سے انکار کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط نہیں کروں گا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے ملاقات کی جس کے دوران صحافتی نمائندوں نے ہتک عزت بل 2024 بارے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ۔ملاقات میں پی بی اے ، اے پی این ایس ، سی...
مزید پڑھ »

ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی کہ عدالت قانون کو آئین سے متصادم اور کالعدم قراردے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاجپنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاجکراچی کے صحافیوں نے پیکا قوانین اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون میں ترامیم فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »

جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہجھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری میں برابر کے شریک ہیں ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا، جماعت اسلامی وہ پہلی جماعت تھی جس نے اس بل کی مخالفت کی اور اسے مسترد کیا، گورنر پنجاب کا اس موقع پر ملک سے باہر جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:29:53