ہمارے داخلی امن کو تباہ کرنے والے ممالک خطرناک نتائج کیلیے تیار رہیں، ایران - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہمارے داخلی امن کو تباہ کرنے والے ممالک خطرناک نتائج کیلیے تیار رہیں، ایران - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

تہران:

ايران نے داخلی معاملات میں مداخلت اور شہریوں کو حکومت کیخلاف اکسانے والے ممالک کو خطرناک نتائج کیلیے تیار رہنے کی دھمکی دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے خطے کی دیگر ریاستوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے داخلی معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں، شہریوں کو ہڑتال اور احتجاج کے لیے اکسا کر امن و امان کی صورت حال کو تہہ و بالا کرنے کی ناپاک سازش نہ کریں۔

ايرانی نائب صدر اسحاق جہانگيری نے مزید کہا کہ اگر کسی ملک نے ايران ميں داخلی سطح پر بد امنی پھيلانے کی کوشش کی، تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ ایران کو دوسرے ممالک کی مداخلت کے شواہد مل گئے تو ایسے ممالک کا انجام اچھا نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ ایران میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ملک بھر میں پر تشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ایک ہزار سے زائد مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ہے جب کہ درجنوں مظاہرین ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ایران ان مظاہروں کا الزام غير ملکی حمايت يافتہ قوتوں پر عائد کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدردوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلاموفوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردواسلاموفوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردواسلاموفوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج - ترجمان پاک فوج کا قرآن کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سلام ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas AsifGhafoor ISPR
مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات پر معاشی پابندیاں لگادیامریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات پر معاشی پابندیاں لگادیامریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات جواد آذری پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں ۔ امریکا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیانیے میں کہا گیا ہے کہ ایران کے وزیر اطلاعات جواد آذری پر پابندی
مزید پڑھ »

پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ...پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ...' پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ ـ' ایرانی سفارتکار نے اعلان کردیا، گیس پائپ لائن کے بارے بھی بتادیا
مزید پڑھ »

چاغی: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل | Abb Takk Newsچاغی: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:58:00